Cigarette

ملک کے دو اہم ترین ادارے آمنے سامنے آگئے، ایک دوسرےپر الزامات کی بوچھاڑ

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو(نیب) کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 3 درجوں پر مشتمل ٹیکس نظام کے باعث سگریٹ بنانے والی کمپنیوں کو کم سے کم ایکسائیز ڈیوٹی ادا کر کے فروخت میں بہتری کا موقع ملا‘اس کے ساتھ رپورٹ میں وفاقی بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) پر بھی […]