Climate

رواں سال دنیاکے مجموعی موسم میں کیاتبدیلیاں رونماہونے جارہی ہیں، عالمی موسمیاتی ادارے نے انتباہ جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): عالمی موسمیاتی ادارے ڈبلیو ایم او کے مطابق رواں سال کے اختتام سے قبل موسمی مظہر ال نینو کے اثرات دوبارہ مرتب ہونے کے 70 فیصد امکانات ہیں۔اس سے قبل گذشتہ ال نینو جو 2015-16 میں ہوا تھا کے دنیا بھر کے موسمی پیٹرن پر شدید اثر انداز ہوا تھا۔تاہم محققین کا کہنا […]