CM Baluchistan

کوئٹہ سے 5 ہزار افراد کے کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لینے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت بلوچستان نے کوئٹہ سے 5 ہزار افراد کے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں سے 5000 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے جب کہ ضلع جعفر آباد میں بھی ٹیسٹ […]

تفتان پر موجود زائرین کو اندرون ملک بھیجنے کیلئے کسی کو نہیں کہا: زلفی بخاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے معان خصوصی زلفی بخاری کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے تفتان سرحد پر موجود زائرین کو اندرون ملک بھیجنے کے لیے وزیراعلٰی بلوچستان سے کبھی بات نہیں کی۔زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ وہ زائرین کے معاملے پر کسی ادارے یا کسی فورم پر اثر انداز نہیں ہوئے […]

بلوچستان عوامی پارٹی نے وزیراعلیٰ ، سپیکر اور صوبائی کابینہ کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): بلوچستان عوامی پارٹی نے جام کمال کو وزیراعلیٰ بلوچستان اور عبدالقدوس بزنجو کو صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کے لیے نامزد کر دیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان عوامی پارٹی کے جنرل سیکریٹری منظور کاکڑ کا کہنا تھا کہ بی اے پی نے جام کمال خان کو وزیراعلیٰ بلوچستان اور میر عبدالقدوس […]