CM Punjab

وزیراعظم عمران خان کل لاہورکا ایک روزہ دورہ کرینگے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے، عمران خان کی گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ وزیر اعظم دورہ لاہور میں وزیراعلی عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چودھری سرور سے ملاقات کریں گے، عمران خان پنجا ب کے بعض الجھے معاملات کو سلجھانے کے مختلف امور […]

وزیراعلیٰ پنجاب کو سانحہ پی آئی سی کی تحقیقاتی رپورٹ پیش

لاہور(ویب ڈیسک): سانحہ پی آئی سی میں 2 پولیس افسران کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایس ایس پی آپریشنز محمد نوید اور ایس پی سول لائنز دوست محمد کھوسہ کی غفلت اور نااہلی کے باعث سانحہ پی آئی سی رونما ہوا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے احکامات پر […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا آٹے کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کا نوٹس

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے بعض شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبروں کا سخت نوٹس ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا. اجلاس میں صوبے میں آٹے کی ڈیمانڈ و سپلائی اورقیمتوں […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے تونسہ میں سوشل سیکیورٹی میڈیکل سینٹرکے قیام کی منظوری دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر تونسہ میں سوشل سیکیورٹی میڈیکل سینٹر کے قیام کی منظوری دے دی گئی وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ادارہ پنجاب سوشل سیکیورٹی صوبہ بھر میں خصوصی طور پر جنوبی پنجاب میں پیسی سے رجسٹرڈ محنت کشوں اور انکے اہل خانہ کیلئے علاج معالجے […]

تاریخی ورثہ شاہی قلعے کو شادی ہال میں تبدیل کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): سیاسی اثرورسوخ اور دولت کے بل بوتے پر ملک کی اہم ترین تاریخی عمارت کو شادی ہال میں بدل دیا گیا۔ شاہی قلعہ میں شادی کے تقریب منعقد کرکے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ وزیراعلیٰ نے معاملے کا نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔ تفصیل کے مطابق تاریخی ورثہ […]

وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدارکی زیرِ صدارت پنجاب کی کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔جس میں عثمان بزدارپنجاب کابینہ کووزیراعظم کے ویژن کی مطابق کام کرنے پرگائیڈلائن دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ کے پہلے اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکریں گے جس میں وزیراعلیٰ پنجاب تمام محکموں کے حوا لے […]

بھارت کی جیلوں میں چالیس سال قید رہ کر پاکستان کا علم بلند کرنیوالے سپاہی مقبول حسین کی وفات پر اہم شخصیات کا اظہارافسوس

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی جیلوں میں 40سال قیدرہنے والے سپاہی مقبول حسین انتقال کرگئے ، آرمی چیف کا اظہار تعزیت ، نماز جنازہ فوجی اعزا ز کے ساتھ ادا کی جائیگی ۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق 1965کی جنگ میں حصہ لینے والے سپاہی مقبول حسین انتقال کرگئے ۔ مقبول حسین کو […]

وی آئی پی کلچر ختم کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکا پروٹوکول بچی کی جان لے گیا

لاہور(ویب ڈیسک): تبدیلی کے نعرے ٹھس ہوگئے اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پروٹوکول بچی کی جان لے گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی تحصیل ہسپتال میاں چنوں آمد پر ایمرجنسی بلاک عوام کےلئے بند کردیا گیا اورسکیورٹی اہلکار وں کے ایمر جنسی میں آئی بچی کو ایمرجنسی میں داخل ہونے سے روک دیا. […]

عمران خان نے سردارعثمان بزدارکو کس کے کہنے پر وزیراعلیٰ پنجاب بنایا، اصل کہانی سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے استخارہ کے نتیجہ میں سردار عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کا انکشاف ہوا ہے ۔ نجی چینل نے انکشاف کیاہے کہ سردار عثمان بزدار کو بشریٰ بی بی کے استخارہ نے وزیراعلیٰ پنجاب بنوایا ،انکی نامزدگی میں جہانگیر ترین کا کوئی ہاتھ […]

پاکستان تحریکِ انصاف کے سردارعثمان بزدار نے پنجاب کے چھبیسویں وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد عثمان بزدار نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ,قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہی نے ان سے حلف لیا۔ نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، اس موقع پر قائم مقام گورنر چوہدری […]