Coaching Staff

پاکستان سپرلیگ 5 کیلئے ملتان سلطانز نے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز نے اینڈی فلاور کو ہیڈ کوچ جبکہ نیتھن لیون کو سینئر انالسٹ مقرر کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ پاکستان سپر لیگ میں اینڈی فلاور کی دوسری ذمہ داری ہے جو لیگ کے پہلے ایڈیشن میں پشاور زلمی کے اسسٹنٹ کوچ کی حیثیت سے بھی […]