COAs

آپریشن ردالفساد کو تین سال مکمل ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): ملک میں‌ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے شروع کیے گئے آپریشن ردالفساد کو تین سال مکمل ہوگئے ہیں اس موقع آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے خصوصی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے پاک فوج ملک کو درپیش خطرات سے آگاہ اوران سے نمٹنے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے. سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید […]

دورہ کویت، آرمی چیف کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

لاہور(ویب ڈیسک): چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے نائب وزیراعظم سمیت عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کویتی نائب وزیراعظم احمد منصور الاحمد الجبر الصباح، وزیر دفاع اور […]

آرمی چیف سے سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیوگوتریس سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاکستان کے دورہ پرآئے سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیوگوتریس سے ملاقات کی ہے. ترجمان پاک فوج میجرجنرل بابرافتخارکے مطابق آرمی چیف اورسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان باہمی دلچسپی اور سیکیورٹی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، افغان مہاجرین اور افغان امن پراسیس کے […]

” پاکستان ترکی کیساتھ بھائی کی طرح کھڑا ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ترک وزیرِدفاع سے ملاقات کی ہے ، ملاقات میں اظہارِخیال کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان ترکی کیساتھ بھائی کی طرح کھڑا ہے. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان خیالات کا اظہار […]

” مسلح افواج پاکستان کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارتی قیادت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس کے خطے پر منفی اثرات مرتب ہونگے۔ پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی مہم جوئی کو ناکام بنا […]

پہلے پی ایم اے لانگ کورس نے آرمی کو بہترین لیڈرشپ دی

لاہور(ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پہلے پی ایم اے لانگ کورس شرکا نے پاک آرمی کو بہترین لیڈر شپ دی۔ انسٹیٹیوٹ آف ملٹری ہسٹری میں عسکری تاریخ محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق راولپنڈی میں پہلے پی ایم […]

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے امریکی انسدادِ پولیو ٹیم کی ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی انسداد پولیو مہم کے ارکان نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ روٹری انٹرنیشنل ٹیم کی سربراہی ہالگرنیک نے کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی امریکی پولیو ٹیم کیساتھ ملاقات میں حفظان […]

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اہم ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور زلمے خلیل زاد […]

آرمی چیف کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعودخان سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج کشمیر کاز کے ساتھ پرعزم ہے اور کشمیر کے عوام کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی پی ایس آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس عزم کا اظہار صدر آزاد […]

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مقبوضہ کشمیرسے متعلق اہم اجلاس

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مقبوضہ کشمیر سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، اجلاس میں مقبوضہ وادی کی موجودہ صورتحال کے پہلوؤں کا بغور جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم […]