Colleges

طلباء کی نازیبا حرکتوں سے تنگ انتظامیہ نے تمام کالجزمیں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی ریاست تامل ناڈو کے تمام کالجز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگادی گئی ہے جبکہ طالب علموں نے اس اقدام کو رجعت پسندانہ قرار دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف کالجیٹ ایجوکیشن کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تامل ناڈو کے تمام کالجز میں موبائل فون پر […]