Column

کرونا وائرس!اللہ تعالی کا عذاب

کرونا وائرس!اللہ تعالی کا عذاب بشریٰ نسیم چینی صوبہ ووہان میں پھیلنے والا کرونا نامی وائرس تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے ایک ماہ سے کم عرصے میں جو وبا پھیلی اس نے چین سمیت دنیا بھر کے افراد 56کا شکار کیا ہے اور تشویشناک حالات کی بناپر پاکستان میں ہائی الرٹ کی کیفیت ہے […]

کشمیر پر اقوام عالم خاموش کیوں ہیں؟

کشمیر پر اقوام عالم خاموش کیوں ہیں؟ انشال راؤ ہم جب یکجہتی کشمیر کی بات کرتے ہیں تو اس سے مراد کشمیر پر بھارتی ناجائز تسلّط کے خلاف کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کے ساتھ کھڑا ہونا ہے، ریاست جموں و کشمیر کی عوام سات دہائیوں سے بھارتی ظلم و جبر سے آزادی کی جدوجہد […]

عمران خان اور مافیا

عمران خان اور مافیا تحریر انور علی جمہوریت میں ایک دوسرے کو برداشت کیا جاتا ہے اپوزیشن کے ساتھ مل کے پارلیمانی نظام چلایا جاتا ہے جس میں عوام کو درپیش مسائل اور ریاست سے متعلق معاملات پر قانون سازی کی جاتی ہے اور حکومت کی کوشش ہوتی ہے کہ پارلیمانی قانون سازی متفقہ ہو […]

خواجہ فرید کالج… وزیر اعلی اور وزیر خزانہ کی توجہ کا طلبگار

خواجہ فرید کالج… وزیر اعلی اور وزیر خزانہ کی توجہ کا طلبگار جام ایم ڈی گانگا. 1954میں قائم ہونے والا گورنمنٹ خواجہ فرید کالج رحیم یار خان اس وقت ضلع کا سب سے بڑا اور سرائیکی وسیب کی دوسرا بڑا سرکاری تعلیمی ادارہ ہے.جو طلبا و طالبات کو پوسٹ گریجوائیٹ کلاسز کے علاوہ جدید علوم […]

بھارتی اشتعال انگیزی کیخلاف اظہار یوم یکجہتی!

بھارتی اشتعال انگیزی کیخلاف اظہار یوم یکجہتی! شاہد ندیم احمد تحریک انصاف حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر بھر پور انداز سے منانے کا اعلان کیا ہے، اس دن پاکستانی عوام اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ یوم یکجہتی کشمیر کا انعقاد پاکستان میں کوئی پہلی بار نہیں کیا جارہا،بلکہ ہر سال […]

یکجہتی کشمیر۔نعروں کا وقت گزر چکا

یکجہتی کشمیر۔نعروں کا وقت گزر چکا تحریر:مہر بشارت صدیقی پانچ فروری کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے لیکن افسوس کہ انسانی حقوق کے ٹھیکیدار اور دنیا میں امن کے قیام کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں کوکشمیریوں پر باوردی بھارت مظالم نظر نہیں آئے۔پانچ اگست ست مقبوضہ کشمیر میں […]

ایک ڈرامہ ہے۔۔ ڈرامہ!

ایک ڈرامہ ہے۔۔ ڈرامہ! تحریر عبدالوارث ساجد انسان کی زندگی فلم ڈرامہ نہیں، اور ہمارا ماحول ایسا بن گیا ہے کہ ہم زندگی کو فلم ڈرامے سے بڑھ کر کچھ سمجھتے ہی نہیں۔ انسان کی پیدائش کا مقصد کیا تھا اس دنیا میں اسے بھیجا کیوں؟ شریعت کے احکام کس لیے قرآن کی راہنمائی کیوں؟ […]

حج اخراجات میں اضافہ

حج اخراجات میں اضافہ عمرخان جوزوی غیرمسلموں کے حقوق کاتحفظ اوران سے حسن سلوک یہ بھی اسلامی تعلیمات۔۔ لیکن انتہائی معذرت کے ساتھ ریاست مدینہ کوراستہ کرتارپورراہداری سے نہیں بلکہ مکے اورمدینے سے ہوکر جاتاہے۔کعبے اورقبلے سے دوسری طرف رخ موڑنے والوں کی توعبادت بھی قبول نہیں ہوتی ایسوں کوپھرمدینے کی ریاست کیسے نصیب ہوگی۔۔؟وزیراعظم […]

کرونا وائرس!فطرت سے بغاوت کانتیجہ

کرونا وائرس!فطرت سے بغاوت کانتیجہ حاجی محمد لطیف کھوکھر کرونا(corona) لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی تاج یا ہالہ کے ہوتے ہیں۔ چونکہ اس وائرس کی ظاہری شکل سورج کے ہالے یعنی کورونا کے مشابہ ہوتی ہے، اسی وجہ سے اس کا نام “کرونا وائرس” رکھا گیا ہے۔سب سے پہلے اس وائرس کی […]

لاشعوری بت پرستی

لاشعوری بت پرستی مرادعلی شاہدؔ دوحہ قطر تحت الشعور یا لا شعور میں خوابیدہ افکار جب بیداری میں تکمیلی عمل میں ڈھل جائیں تو انسانی شعور کا وہ حصہ کہلاتے ہیں جسے فلسفہ،افکار،دانش اور حکمت کا نام دیا جاتا ہے،گویا شعورِ ذات تک پہنچنے کا عمل لاشعور سے ہو کر گزرتا ہے۔بالفاظِ دیگر آپ کہہ […]