Commodity

اشیاء کی قیمتوں میں کمی بھی یقینی بنائی جائے:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ثمر عام افراد تک پہنچایا جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی حکومتوں کو پیغام دیا ہےکہ آئل کی قیمتیں بڑھنے پر بلا تاخیر منہگائی کی جاتی رہی ہے اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا […]