Congress

بھارت کی سب سے اہم ترین جماعت کی سربراہ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو اپنا بھائی قراردیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ عمران خان میرے بھائی کی طرح ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مقتول بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی کی اہلیہ اور بھارتی جماعت کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی نے کہا کہ نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان جا کر غلط نہیں کیا […]

ایک ایسی مسلمان عورت جو امریکہ کی کئی سوسالہ کانگریس کی تاریخ کو بدلنے جارہی ہے، شدت پسند پریشان

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی ریاست مشیگن کی ریاستی اسمبلی کی سابقہ رکن راشدہ طالب کے ملکی کانگریس کا رکن منتخب ہو جانے کا قوی امکان ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انہوں نے اپنی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کی ایک پرائمری میں حریف امیدوار برینڈا جونز کو بدھ کو ایک سخت مقابلے کے بعد ہرا دیا۔ […]

امریکی کانگریس کی رکن شیلا جیکسن کا عمران خان کو فون ،انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن نے انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد دی ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور امریکی کانگریس کی رکن شیلا بی جیکسن کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔ رابطہ سینئرپی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کی توسط سے ہوا۔تحریک انصاف کے مطابق امریکی رکن […]

امریکی کانگریس کے رکن کو فیک اکاؤنٹ سے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کی غیراخلاقی تصویریں شیئرکرنا مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابقہ گرل فرینڈکی برہنہ تصاویرسوشل میڈیاپرشیئر کرنے کے الزام میں ملوث امریکی ریاست الی نوائے کیرکن کانگریس عہدے سے مستعفی ہوگئے۔سابقہ گرل فرینڈکادعوی تھاکہ نکساورنے مبینہ طورپرفرضی اکاؤنٹ بناکرسابق گرل فرینڈکی برہنہ تصاویرشیئرکی تھیں اور مردوں سے نازیبہ گفتگوکی تھی۔جن لوگوں سے نک نے تصاویرشیئرکیں وہ سمجھتے تھے کہ وہ رکن کانگریس نہیں […]