constable

لاہور میں مبینہ مقابلہ،کانسٹیبل کے قتل میں ملوث 2 ملزم ہلاک

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کے علاقے کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں کانسٹبل کے قتل میں ملوث 2 ملزم ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نفری کانسٹیبل کے قتل میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے کاہنہ پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی ، ملزمان کی فائرنگ سے ان کے گرفتار دو ساتھی مارے […]