Contempt case

توہینِ عدالت کیس: لاہورہائیکورٹ نے لیگی رہنماء احسن اقبال کے متعلق ایسافیصلہ سنادیاکہ سبھی دنگ رہ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت میں لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کےخلاف توہین عدالت کانوٹس خارج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت لاہورہائیکورٹ میں ہوئی ۔لاہور ہائیکورٹ نے احسن اقبال کا معافی نامہ قبول کرتے ہوئے ان کےخلاف توہین عدالت کانوٹس خارج […]

نہال، دانیال اور طلال چوہدری کے بعد پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عامرلیاقت حسین پر بھی توہینِ عدالت کی چھری چلنے کے لیے تیار

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈاکٹر عامر لیاقت کو 4 بجے طلب کر لیااور ان کے خطاب کے کلپ طلب کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے ڈاکٹر عامر لیاقت کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی ۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ […]

توہینِ عدالت کیس: سپریم کورٹ آف پاکستان نے طلال چوہدری کو توہینِ عدالت کا مرتکب قراردیتے ہوئے عبرتناک سزاسنادی

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے ن لیگی رہنما طلال چوہدری کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیدیا ۔ واضح رہے کہ یکم فروری کو عدلیہ مخالف تقریر پر آرٹیکل 184 (3) کے تحت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا […]

توہینِ عدالت کیس: لیگی رہنماء طلال چوہدری کی قسمت کا بھی فیصلہ محفوظ ہوگیا، کب سنایا جائیگاسپریم کورٹ نے اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں سابق وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کیخلاف توہینِ عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ لیگی رہنما ء کے وکیل کامران مرتضیٰ نے دلائل دیے کہ ان کے مؤکل کیخلاف ٹرائل عدالتی اصولوں کے مطابق نہیں چلایا گیا۔ چیف […]

توہین عدالت کیس: لاہورہائیکورٹ میں ایک اور لیگی شیر ڈھیر ہوگیا، غیر مشروط معافی مانگ لی

لاہور(ویب ڈیسک):سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت جسٹس مظاہر علی نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔ جس میں لیگی رہنماء عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور تفصیلی تحریری جواب جمع کرواکر غیر مشروط معافی مانگ لی۔ احسن اقبال کی غیر مشروط معافی پر عدالت کا کہنا تھاکہ کل […]

توہینِ عدالت کیس: سابق وفاقی وزیردانیال عزیز کی قسمت کا محفوط فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان سابق وفاقی وزیربرائے نجکاری دانیال عزیز کیخلاف توہینِ عدالت کیس کا کل فیصلہ سنائے گی۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کل فیصلہ سنائیگا۔ دانیا ل عزیز کے خلاف عدلیہ مخالف بیانا ت کی وجہ سے توہینِ عدالت کا نوٹس لیا گیا تھا جس کا […]

مقدمات پر مقدمات، نوازشریف قانونی محاذ پرشدیدمشکلات کا شکار، اسلام آبادہائیکورٹ نے نیا نوٹس جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں محمد نوازشریف کی سیاسی و قانونی مشکلات کم ہوتی نظر نہیں آرہیں۔ آئے دن کسی نہ کسی مقدمے میں نوٹسز کے اجراء کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے سابق وزیراعظم کیخلاف […]