بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Contest

ٹیگ کی محفوظات : Contest

این اے 60

ایک انارسوبیمار، این اے 60 میں ضمنی الیکشن لڑنے کے لیے پی ٹی آئی رہنماؤں کی لائنیں لگنا شروع

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سماجی شخصیت و گلوگار ابرار الحق نے راولپنڈی کے حلقہ این ای60سے انتخابات میں حصہ لینے کی خواہش کا اظہار کر دیا جس کے لئے مرکزی قیادت سے ٹکٹ کے حصول کے لئے باقاعدہ رابطہ کیا جا ئے گا اس حوالے سے ابرار الحق نے راولپنڈی میں ملاقاتیں شروع کر دیں ...

مزید پڑھیں »
چوہدری نثار

عام انتخابات میں بدترین شکست کے بعد چوہدری نثارنے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار عام انتخابات کے بعد اب منظر عام پر آ گئے ہیں اور ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار غلام سرور نے چوہدری نثار کر روالپنڈی کے حلقہ این اے 59 اور 63 سے شکست دی تھی تاہم اب انہیں ایک سیٹ چھوڑنی ہو گی ...

مزید پڑھیں »
افغان شہری

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی، انتخابات میں افغان شہری کے کامیاب ہونے کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): بلوچستان اسمبلی کےحلقہ پی بی 26 سے کامیاب قرار دیئے گئے امیدوار احمد علی کے مبینہ طور پر افغان شہری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ احمد علی کوئٹہ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 26 سے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار تھے اور انہوں نے 5117 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ ذرائع کے مطابق نادرا نے ...

مزید پڑھیں »
شیخ رشید

سپریم کورٹ آف پاکستان کا این اے 60 کےالیکشن کے متعلق اہم فیصلہ، لال حویلی میں‌جشن کا سماں

لاہور(ویب ڈیسک): پریم کورٹ نے این اے 60 میں الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب کروانے کا حکم دے دیاہے جس پر شیخ رشید کا کہناتھا کہ این اے 60 میں جب بھی الیکشن ہوگا، ہماری طرف سے (میری اور پی ٹی آئی کی طرف سے) راشد شفیق انتخاب میں حصہ لے گا ۔واضح رہے کہ شیخ رشید این اے 60 ...

مزید پڑھیں »
پی ٹی آئی بلوچستان

سپریم کورٹ پاکستان نے پی ٹی آئی بلوچستان کے اہم ترین رہنماء کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارنے سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر یارمحمد رند کیخلاف کیس کی سماعت کی اور دلائل سننے کے بعدان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی اور اس کے ساتھ ہی ان کی نااہلی کیخلاف درخواست بھی قبول کر لی ہے۔ یارمحمد رند کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »
این آر او

سابق وزیرِ مملکت طلال چوہدری کیخلاف اپنے ہی گھرسے بغاوت ہوگئی، الیکشن جیتنا ناممکن ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری پر توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے نااہلی کی تلوارتو لٹک ہی رہی ہے لیکن اب لیگی رہنماء کو گھرسے ہی بغاوت کا سامنا ہے ان کے چچا چوہدری اکرم نے ان کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے وہ آزادحیثیت میں الیکشن لڑیں گے ۔ پاکستان تحریکِ ...

مزید پڑھیں »
بشریٰ بی بی

پاکستان کا ایک ایساحلقہ جہاں عمران خان نے احترامِ زوجیت میں ن لیگ کے مقابلے میں کوئی امیدوارکھڑانہیں کیا

لاہور(ویب ڈیسک): نجی اخبارنے دعوٰی کیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف نے جہاں پورے پاکستان سے امیدوار کھڑے کیے ایک ایساحلقہ بھی ہے جہاں سے عمران خان نے کوئی امیدوارکھڑانہیں کیا ۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشرٰ ی بی بی کے داماد اور عطامانیکا کے بیٹے حیات مانیکا کیخلاف اپنا کوئی امیدوارمیدان میں نہیں لائے۔ حیات ...

مزید پڑھیں »
پیمرا

لاہورہائیکورٹ نے نااہلی کا فیصلہ معطل کرکے فوادچوہدری کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): لاہورہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فوادچوہدری کی نااہلی کا فیصلہ معطل کرکے این اے ستاسٹھ جہلم سے الیکشن لڑنےکی اجازت دیدی ہے. پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنماء فوادچوہدری نے بھی اپنی نااہلی کافیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ ان کا اپنی اپیل میں کہنا تھاکہ آراو نے حقائق کے برعکس ان کے کاغذاتِ نامزدگی ...

مزید پڑھیں »
فاروق

کراچی این اے 243: عمران خان کیخلاف مقابلے میں ایم کیوایم نے بھی اپنی بھاری بھرکم شخصیت میدان میں اتاردی، دلچسپ مقابلہ متوقع

لاہور(ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے این اے 243 گلشن اقبال سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی میں مقابلہ ہوگا۔این اے 243 گلشن اقبال سے عمران خان اور خالد مقبول صدیقی میں مقابلہ ہوگا جب کہ دونوں رہنماؤں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ پاک سرزمین پارٹی کے مزمل قریشی بھی ...

مزید پڑھیں »
کلثوم نواز

پوری بھٹو فیملی ہی الیکشن کے لیے میدان میں اتر آئی ، کون کہاں سے اور کتنی نشستوں پر الیکشن لڑیگا، فیصلہ ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان میں الیکشن کی آمد آمدہے اور اس حوالے سے بھٹوفیملی کی نئی نسل بھی کافی پرجوش نظر آرہی ہے۔ سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی ذرداری کے صاحبزادے بلاول بھٹوذرداری اور آصفہ بھٹو نے آئندہ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔ بلاول بھٹو این اے 200لاڑکانہ ، آصفہ بھٹو پی ایس ...

مزید پڑھیں »