corruption

محکمہ مال کے افسران کی مبینہ ملی بھگت، سرکاری خزانے کو لاکھوں کا ٹیکہ لگانے کاانکشاف

ٹوبہ ٹیک سنگھ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ مال کی جانب سے سرکاری خزانے کو لاکھوں کا ٹیکہ لگائے جانے کاانکشاف۔ڈی جی انٹی کرپشن پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق کمالیہ کے نواحی گاوئں چکنمبر 56 ٹکڑامیں واقع عمر کاٹن فیکٹری کی دو ماہ قبل ساڑھے تین کروڑ روپے میں فروخت ہوئی۔ محکمہ مال کمالیہ […]

63 ارب کی کرپشن،نیب نےبڑی کاروائی کرتے ہوئے پانچ اہم ترین شخصیات کو گرفتارکر لیا

لاہور(ویب ڈیسک): نیب نے 63 ارب روپے کے پی ایس او سکینڈل میں ملوث پی ایس او کے پانچ سینئر افسران کو مختلف شہروں میں چھاپے مار کر گرفتار کرلیا ۔ افسران نے ملی بھگت کرکے ایڈوانس رقم وصول کئے بغیر خلاف ضابطہ خام تیل کی سپلائی کا غیر قانونی ٹھیکہ دیا سکینڈل میں مزید […]

شریف فیملی ایک اور بڑی مصیبت میں، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے برطانیہ سے نوازشریف کیخلاف اہم اقدام کا مطالبہ کردیا

لندن (ویب‌ڈیسک)‌ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے بھی برطانوی حکومت سے نواز شریف کے خلاف تحقیقات کرنے کا مطالبہ کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستانی عدالت کی جانب سے نواز شریف پر کرپشن ثابت ہونے پر کرپشن کے خلاف کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے بھی برطانیہ سے بھی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے.عالمی […]