countries

یورپ نے کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کا استعمال روک دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی ممالک نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے ملیریا کی دوا کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ممالک کی حکومتوں نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے محتاط انداز میں استعمال کی جانے والی ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئن کو کووڈ 19 کے مریضوں […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی:فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ وزارت سائنس کے کلینڈر کےمطابق اس بار ملک میں عیدالفطر 24 مئی ہوگی۔ […]

دنیا کو اب کورونا کیساتھ ہی جینا پڑے گا:عالمی ادارہ صحت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس شاید کبھی بھی ختم نہ ہو اور دنیا کو اس کے ساتھ ہی جینا پڑے گا۔ ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈبلیوایچ او مائیکل ریان کا جینیوا میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انسانی آبادی میں ایک نیا وائرس داخل ہواہے لہذا […]

کورونا کو جڑ سے ختم کرنا ہوگا:عالمی ادارہ صحت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر بعض ملکوں میں کورونا وائرس کے کیسز نہایت معمولی بھی رہے لیکن جڑ سے ختم نہ کیے گئے تو خدشہ ہے کہ یہ وبا دوبارہ سر اٹھاسکتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم اور ایمرجنسی چیف مائیکل ریان نے آن لائن نیوز […]

اقوامِ متحدہ نے غریب ممالک کیلئے 6.77 ارب ڈالر امداد کی اپیل کردی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ نے ناول کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نبرد آزما لیکن معاشی طور پر کمزور ممالک کےلیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی اپنی اپیل 2 ارب ڈالر سے بڑھا كر 6 ارب 77 کروڑ ڈالر کردی ہے۔ پاكستان بھی ان ممالک میں شامل ہے۔ اقوامِ متحدہ میں انسانی ہمدردی اور […]

عمران خان کا کینیڈین ہم منصب کو فون،حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو کو ٹیلی فون کیا اور کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کی جبکہ […]

سعودیہ میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا لاک ڈاؤن کے باعث بند ہونے والے فضائی آپریشن کی وجہ سے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ کورونا وائرس کی وبا کے باعث سعودی عرب نے 15 مارچ کو تمام ممالک کے لیے فضائی آپریشن بند کر دیا تھا، پروازیں بند ہونے کی وجہ ہزاروں […]

کورونا،یورپی ممالک میں لاک ڈاؤن بتدریج ختم کرنے کے اعلانات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے بدترین شکار یورپی ممالک نے لاک ڈاؤن بتدریج ختم کرنے کے اعلانات کیے ہیں۔ امریکا کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد کے حوالے سے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر یورپی ملک سپین ہے جہاں 2 لاکھ 36 ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔کورونا وائرس […]

سعودی عرب سمیت کئی مسلم ممالک میں آج پہلا روزہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت کی جانب سے گزشتہ رات رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا اور آج وہاں پہلا روزہ ہے۔ علاوہ ازیں کویت، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں بھی آج سے رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے۔ افغانستان کی حکومت نے بھی سعودی عرب کی تقلید کرتے ہوئے آج یعنی […]

عالمی کرکٹ کے بڑے آج مستقبل کا لائحہ عمل طے کرینگے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)عالمی کرکٹ کے بڑے آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے، ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ون ڈے لیگ کے مستقبل پرغور ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی کے ارکان آج کی اہم ٹیلی کانفرنس میں شریک ہوں گے، پاکستانی وسیم خان سمیت12 فل ممبران اور 3 ایسوسی ایٹ ممالک کے نمائندے کورونا وائرس […]