Court

سلیم ملک نے پی سی بی کے سوالنامے کا جواب تیار کرلیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان سلیم ملک نے پی سی بی کے سوالنامے کا جواب تیار کرلیا تاہم ان کی جانب سے بدھ کو اسے جمع کرانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وکلا ٹیم کی طرف سے تیار کردہ جواب میں سلیم ملک نے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیاکہ اگر بورڈ کے […]

جسٹس قاضی فائز ملزم،وہ مجھ سے سوال نہیں کرسکتے:شہزاد اکبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہزاد اکبر نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے سوالات کے جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی ملزم ہیں وہ مجھ سے سوال نہیں کرسکتے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس کی سماعت کے لیے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر سپریم کورٹ […]

سعودیہ میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا۔ سعودی عرب کی وزارتِ انصاف نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ’اب کوڑوں کے متبادل کے طور پر جیل یا جرمانے یا دونوں سزائیں دی جائیں گی، عدالتیں مقدمات کی سماعت کریں گی، ان کا جائزہ لیں گی اور ہر مقدمے […]

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی معطلی عدالت میں چیلنج

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے اپنی معطلی کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ شیخ انصر عزیز نے کرپشن الزامات پر 90 روز کی معطلی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کرتے ہوئے وفاق، وزارت داخلہ اور لوکل گورنمنٹ کمیشن کو فریق بنایا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 17 […]

کراچی،لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار 200 افراد رہا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار 200 افراد کو عدالت نے رہا کردیا۔ کراچی میں پولیس نے گزشتہ روز لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر مختلف علاقوں سے 200 افرد کو گرفتار کیا تھا جن کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ پولیس نے تمام افراد کو […]

نواز شریف اور آصف زرداری کی نیب عدالت میں طلبی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف اور آصف زرداری کو طلب کرلیا ہے۔ توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری سمیت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو 29 مئی کو طلب کرلیا ہے، نیب کے مطابق ملزمان نیب آرڈیننس کی سیکشن […]

شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے چینی کمیشن کی کارروائی مسترد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کمیشن کی کارروائی کو جانبدار قرار دے کر مسترد کر دیا اور اور کہا ہے کہ چینی کمیشن سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کردار کشی پر مصر ہے۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل نے ایف آئی کے ڈائریکٹر جنرل واجد ضیاء کو ایک خط […]

ق لیگ ایک بار پھر پی ٹی آئی حکومت سے ناراض

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دوبارہ تحققیقات کھلنے کی اطلاعات پر وفاقی حکومت اور مسلم لیگ ق میں فاصلے بڑھنے لگے۔ 19 سال پرانی فائلیں کھلنے کے معاملے پر مسلم لیگ (ق) ایک بار پھر پی ٹی آئی قیادت سے ناراض ہوگئی، (ق) لیگ نے تحفظات پر اتحادی قیادت سے جواب مانگ لیا۔مسلم لیگ (ق) کے رہنماوں نے […]

نیب نے ملک کو تباہ کر دیا ہے:شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جلد حکومتی چہرے بھی نیب میں نظر آئیں گے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب سے سب سے زیادہ تنگ آج خود حکومت ہے، پہلے دن سے کہہ رہے […]

حمزہ شہبازکو 12مئی کو ہرصورت پیش کیا جائے: نیب عدالت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے جیل حکام کو حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت پرحمزہ شہبازکوپیش کریں اور پیشی کیلئے خصوصی انتظامات کیے جائیں۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے کیس کی سماعت کی، کورونا وائرس کے باعث حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔جیل حکام نے کورونا […]