Court

شریف خاندان لندن میں نئی مشکل میں پھنس گیا، علاقہ مکینوں نے علاقہ بدری کا مطالبہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): احتساب عدالت نے جب سے شریف خاندان کو ایون فیلڈ کیس میں سزاسنائی ہے پی ٹی آئی کارکنوں اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کا ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر رش لگارہتا ہے مظاہرین چورچور کے نعرے وہاں سے گزرتے ہوئے کستے ہیں اور ہنگامہ برپاکرتے ہیں جس کی وجہ سے علاقہ مکین کافی […]

نوازشریف کو کس بات کی سزادی گئی ہے احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد مریم نوازبھی میدان میں آگئیں بڑابیان داغ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ایون فیلڈ کیس میں احتساب عدالت کی جانب سے سات سال کی قید کی سزاکے فیصلے کے بعد مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ ستر سال سے ملک میں سرگرم نادیدہ قوتوں کیخلاف کھڑے ہونے کی یہ سزابہت […]

عدلیہ مخالف بیانات، پاکستان پیپلزپارٹی بھی ن لیگ کی زبان بولنے لگی، بلاول بھٹوذرداری کا اہم بیان

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کالا باغ ڈیم بنانا حکومتوں کا کام ہے اور دنیا میں کوئی ملک ایسا نہیں جہاں کسی عدلیہ نے ڈیم بنایا ہو۔نوابشاہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں پانی کا مسئلہ سب سے بڑا مسئلہ ہے، […]

عمران خان کی ایپلٹ ٹریبونل میں پیشی ، اپنے حلقے کی فلاح کے لیے کونسے تین کام کیے پی ٹی آئی چیئرمین نے سب کو حیران کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف اپیل میں ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسارکیا کہ آپ نے اپنے حلقے این اے 53جہاں سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں کونسے فلاحی بہبودکے کام کیے ہیں جس پر پی ٹی آئی چیئرمین نے […]

لیگی امیدوار قمرالاسلام کا عدالت سے چوہدری نثار کو کھلا چیلنچ ، سومنات کے مندرگرانے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کے مقابلے میں این اے انسٹھ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار قمرالاسلام نے کمرہ عدالت میں نعرہ لگاتے ہوئے چوہدری نثار کو چیلنچ کیا کہ وہ انتخابات میں سومنات کے مندر گرادینگے۔ یادرہے کہ قمرالاسلام کو گزشتہ شب نیب کی جانب سے صاف پانی پراجیکٹ میں […]

گلوکار علی ظفر کیخلاف جنسی ہراسگی کے الزامات لگانا میشاء شفیع کو مہنگا پڑگیا، عدالت نے بڑاحکم جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): معروف اداکاروگلوکار علی ظفرکے ساتھی گلوکارہ میشاء شفیع کیخلاف ہتکِ عزت کے مقدمہ کی سماعت آج لاہور کی ایک مقامی عدالت میں ہوئی ۔ عدالت نے میشاء شفیع کو الزامات ثابت کرنے کے لیے نوٹس جاری کرکے طلب کرلیاہے۔ یادرہے کہ میشاء شفیع کی جانب سے جنسی ہراسگی کے الزامات کے بعد علی […]

احتساب عدالت نے نوازشریف اور مریم نواز کو ایک اورجھٹکادیدیا، باہر جانے کی امیدیں دم توڑگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازنے آج احتساب عدالت سے استدعا کی انہیں گیا رہ سے پندرہ جون تک حاضری سے استثنیٰ دیاجائے وہ کلثوم نواز کی عیادت کے لیے جاناچاہتے ہیں انہوں نے اپنی درخواست کے ساتھ کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹس بھی لف کر رکھی تھیں۔ تاہم احتساب […]

ہالینڈ کی عدالت نے سام سنگ کے سمارٹ فونزکی اپ ڈیٹس کے حوالے سے حیرت انگیز فیصلہ دیدیا، صارفین پریشان

لاہور(ویب ڈیسک): ہالینڈ کی عدالت کے فیصلے کے میں کہا گیا ہے کہ سام سنگ کو اپنے موبائل فونز لانچ کرنے کے کئی برسوں بعد ان کے سافٹ ویئرز اپ ڈیٹ کرنے پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔ایک صارفین کی ایسوسی ایشن نے مقدمہ دائر کیا تھا کہ سام سنگ اپنے فونز کی فروخت کے […]

ٹیکسلا میں چودہ سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی اور اسقاطِ حمل کیس میں ملوث ن لیگی رہنماء کو بیس سال کی سزاسنادی گئی

لاہور(ویب ڈیسک):اخباری ذرائع کے مطابق مقامی عدالت نے ٹیکسلامیں پاکستان مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماء نے چودہ سالہ معصوم لڑکی کیساتھ زیادتی کرنے اور بعد میں ڈاکٹر کیساتھ ملی بھگت کرکے اسقاطِ حمل کروادیا۔ جرم ثابت ہونے عدالت نے مجرم کو بیس سال کی سزاسنادی ہے۔ لڑکی کے والدین نے درخواست دائر کی تھی […]

عدالتی فیصلوں اور اندرونی وبیرونی دباؤ کے باوجود الیکشن کمیشن نے انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں سے متعلق عدالتی فیصلے کی وجہ سے انتخابات تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے اور عام انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں پر عدالتی فیصلوں کے آئینی و قانونی پہلووں کا جائزہ لے […]