CPEC

سی پیک کا کام کسی جگہ بھی نہیں رکا، عاصم باجوہ

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کا کسی بھی جگہ کام رکا نہیں ہے اور ہمیں احکامات تھے کہ سی پیک ہمارے لیے بہت اہم ہے اس کا کوئی پراجیکٹ رکنا نہیں چاہیے۔ سینیٹر شیری رحمان کی زیرصدارت سی پیک […]

پاکستان کی جانب سے امریکہ کو سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی وزیرِتجارت ولبرراس پاکستان کے اہم دورے پر ہیں جہاں امریکہ کو پاکستان چین اقتصادی راہداری میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی گئی ہے. یہ اہم بات مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی وزیر تجارت ولبر راس نے پاکستان کی […]

مقامی آبادی کے مسائل کے حل کے بغیر گوادر کی ترقی بے معنی ہوگی، وزیراعلی بلوچستان

گوادر(آئی آئی پی) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ گوادر کی مقامی آبادی کے مسائل کے حل کے بغیر گوادر کی ترقی بے معنی ہوگی، بڑی بڑی عمارتیں اور کشادہ سڑکیں تو بن جائیں گی لیکن ان کا فائدہ اس وقت تک نہیں ہوگا جب تک مقامی آبادی ترقیاتی عمل میں شراکت […]

چین پاکستان معاشی راہداری کے متعلق گردش کرتی افواہیں پر ن لیگ اور پی ٹی آئی آمنے سامنے آگئیں، الزامات کی بوچھاڑ

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ حکومت نے سی پیک کے فنڈز روک لئے ہیں جس سے سی پیک کے مغربی حصے کی تکمیل میں تاخیر ہو جائیگی ،چین نے ہمارا اس وقت ساتھ دیا جب کوئی ہمیں دس ڈالر دینے کے لئے تیار نہیں تھا ۔ احسن اقبال […]

وزیراعظم بننے سے پہلے ہی چینیوں نے عمران خان کو مشورے دینے شروع کردیے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف اور عمران خان کی حالیہ انتخابات میں کامیابی کو انڈین، مغربی میڈیا کیساتھ ساتھ چینی میڈیا میں بھی کافی پذیرائی مل رہی ہے ۔ کامیابی کے اعلان کے بعد چینی میڈیانے عمران خان مشورہ دیا کہ وہ مغربی میڈیا سے بچ کر رہیں کیونکہ مغربی ممالک اور میڈیا پاکستان چائنہ […]