Crash

طیارہ حادثہ،82 افراد کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ ادا کردیے:پی آئی اے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو رقوم کی ادائیگی شروع کردی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق 82 افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے اور زخمی ہونے والی 2 بچیوں کو 5 لاکھ روپے دیے ہیں۔ خیال رہے کہ […]

طیارہ حادثہ:کپتان نے کنٹرولر کی ہدایات پر عمل نہیں کیا،رپورٹ جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے بدقسمت طیارے کے کپتان کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے۔ کراچی کے ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے بدقسمت طیارے کے کپتان کی خلاف ورزیوں سے متعلق سول ایوی […]

طیارہ حادثے میں جھلسنے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ ہسپتال میں چل بسی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جھلسنے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ ہسپتال میں چل بسی جب کہ اس کی دو ساتھی لڑکیوں میں سے مزید ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق 12 سالہ ناہیدہ کو 22 مئی کو طیارہ حادثے کے بعد جناح ہسپتال […]

طیارہ حادثہ،صحافی انصار نقوی کی میت کی شناخت،نماز جنازہ آج ہوگی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے سینئر صحافی انصار نقوی کی میت کی شناخت ہوگئی اور ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ڈی این اے کے ذریعے انصار نقوی کی لاش کی شناخت کی تصدیق کی۔انصار نقوی کی میت کی […]

طیارہ حادثہ،جہاز کے ملبے سے ملنے والی مزید رقم پی آئی اے کے حوالے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رینجرز حکام نے حادثے کا شکار ہونے والے جہاز کے ملبے سے ملنے والی مزید رقم پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے حوالے کر دی۔ 22 مئی کو پی آئی اے کا لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ رن وے سے چند سیکنڈز کے فاصلے پر آبادی میں گر کر تباہ ہوگیا تھا […]

وزیر اعظم نے طیارہ حادثہ کیس سے متعلق بریفنگ طلب کر لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے سے متعلق تحقیقات پر بریفنگ طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان اور سی ای او پی آئی اے سمیت دیگر حکام طلب کر لیا ہے، وزیر اعظم […]

طیارہ حادثہ،کاک پٹ وائس ریکارڈرکی تلاش کا دائرہ وسیع

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے ائیربس کی ٹیم کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں اور ٹیم آج کاک پٹ وائس ریکارڈ کی تلاش کا دائرہ وسیع کرے گی جب کہ عمارتوں کی خصوصی انسپیکشن کا ٹاسک تحقیقاتی ٹیم کو دے دیا گیا ہے۔ ائیر بس ماہرین کی ٹیم آج بھی تحقیقات کے حوالے […]

وزیر اعظم نے طیارہ حادثہ کی تحقیقات کی منظوری دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعظم نے ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ تحقیقاتی ٹیم فوری طور پر حادثہ کی تحقیقات شروع کرے۔ دوسری جانب وزارت ہوابازی کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی باضابطہ منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔ واضح رہے کہ […]

طیارہ حادثہ،پنجاب فرانزک لیب کی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ تکنیکی طور پر مکمل فٹ تھا اور اس حال ہی میں انسپکشن ہوئی تھی، جہاز کے لینڈنگ گئیر میں خرابی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، حادثے کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی […]

طیارہ حادثہ،بالی وڈ اداکاروں سمیت مودی کا اظہار افسوس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ اداکار اور معروف بھارتی شخصیات کی جانب سےکراچی میں طیارے کو پیش آنے والے حادثے پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا جب کہ جاں بحق افراد اور ان کے لواحقین سے تعزیت کی۔ بھارت کے حزبِ […]