Cricket

انگلینڈ کی کنڈیشنزوائٹ بال کرکٹ کے لیے موزوں ہے، حسن علی

ڈربی: فاسٹ بولرحسن علی کا کہنا ہے کہ کمرکی انجری کے بعد کسی بھی فاسٹ باولر کے لیے کم بیک کرنا آسان نہیں ہوتا مگر اس مشکل وقت میں ان کی بیگم اور اہلخانہ نے ان کا بہت ساتھ دیا۔ فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ کمرکی انجری کے بعد کسی بھی فاسٹ […]

شاہین آفریدی نے اے کٹیگری کو اپنے لئے چیلنج قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ اے کٹیگری میں شمولیت کے باعث اب انہیں اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہوگا۔ گذشتہ سال کی شاندار کارکردگی کے سبب سنٹرل کنٹریکٹ کی بی سے اے کٹیگری میں ترقی پانے والے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا کہ اظہر علی اور بابراعظم کے […]

عمر اکمل کا اپنی سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف اوقات میں کوڈ آف کنڈکٹ […]

فٹنس مسائل نے حسن علی کا کیریئر داؤ پر لگادیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)فٹنس مسائل نے فاسٹ بولر حسن علی کے کیریئر کو ایک بار پھر داؤ پر لگادیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں شرکت کے بعد فاسٹ بولر حسن علی ان دنوں دوبارہ کمر کی تکلیف کا شکار ہیں۔ پی سی بی ان کے علاج کے لیے غیرملکی ڈاکٹرز سے بھی مشاورت کررہا […]

ون ڈے کپتانی کا تاج بابر اعظم کے سر پر سجادیا گیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ون ڈے ٹیم کی قیادت کا تاج بھی بابر اعظم کے سر سج گیا، آئندہ سیزن کیلیے ذمہ داری سونپ دی گئی، اظہر علی کی ٹیسٹ کرکٹ میں کپتانی بھی سال بھر برقرار رہے گی۔ سری لنکا سے ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ پر سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ کی قیادت سے […]

رمیز راجہ نے کھلاڑیوں کا جھوٹ پکڑنے کے ٹیسٹ کا مطالبہ کردیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)کرپٹ کرکٹرز کو پکڑنے کیلیے منفرد تجویز سامنے آگئی جب کہ رمیز راجہ نے کھلاڑیوں کا جھوٹ پکڑنے کے ٹیسٹ کا مطالبہ کردیا۔ سابق پاکستانی کپتان رمیز راجہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر کھلاڑیوں کے باقاعدگی سے جھوٹ پکرنے کے ٹیسٹ لینے کا مطالبہ کیا ہے، افغان وکٹ کیپر بیٹسمین شفیق اللہ پر فکسنگ […]

عوام آج بھی عمران خان کو میدان میں کپتان دیکھنے کی خواہشمند

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم میں عمران خان کپتان اور جاوید میاں داد نائب کپتان کے طور پر مقبولیت میں سب سے آگے ہیں۔ عمران خان نے اپنی کپتانی میں پاکستان کو 1992 کے ورلڈ کپ میں کامیابی دلائی۔ ورلڈ کپ 1992 میں بھی جاوید میاں داد ہی عمران خان کے ساتھ […]

وائٹ بال میں ناکام یاسر شاہ کی باؤلنگ میں ورائٹی نہیں:مشتاق احمد

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ یاسر شاہ، ناتھن لیون اور روی چندرن ایشون بولنگ میں ورائیٹی نہ ہونے کی وجہ سے وائٹ بال کرکٹ میں کامیابی حاصل نہیں کرپائے۔ انھوں نے کہا کہ یہ تینوں سپنرز ٹیسٹ کرکٹ میں کافی کامیابی سمیٹ چکے مگر محدود اوورز کے مقابلوں […]

سعید اجمل نے رانا نویدالحسن کے الزامات کو جھوٹ قرار دے دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سعید اجمل نے رانا نویدالحسن کے الزامات کو غلط قرار دے دیا، سابق پیسر نے کہا تھا کہ کھلاڑی یونس خان کو کپتانی سے ہٹانا چاہتے تھے۔ اس لیے 2009 میں نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں جان بوجھ کر ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ’’پاک پیشن‘‘ ویب سائٹ کو انٹرویو میں سعید اجمل نے […]

الزام لگانے والوں کی سوچ کو سلام ہے: وسیم اکرم

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم فکسنگ الزامات سے تنگ آگئے، ان کا کہنا ہے کہ الزام لگانے والوں کیلیے میرے پاس کوئی وقت نہیں ہے۔ حال ہی میں مختلف کرکٹرز کی جانب سے وسیم اکرم پر فکسنگ الزامات عائد کیے گئے، عطاالرحمان نے انھیں اپنا کیریئر تباہ کرنے کا ذمہ دار قرار […]