cricketer

قومی بلے باز عابد علی کیریئر میں اونچی اڑان کیلیے پرعزم

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز عابد علی کیریئر میں اونچی اڑان جاری رکھنے کیلیے پرعزم ہیں۔ قومی ٹیم کے اوپنر کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کی بدولت قومی ٹیم میں شامل ہوا تو ہر موقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کی، ہدف تھا کہ سینٹرل کنٹریکٹ کی […]

قومی کرکٹر وہاب ریاض کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر مبارکباد کا تانتا بندھ گیا۔ وہاب ریاض نے ٹوئٹر پر اپنی دوسری بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی۔قومی کرکٹر نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘میں اور میرے خاندان نے آج حورین سکندر […]

شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ کو دنیا کی بہترین لیگ قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ اور آئی پی ایل کو اپنے ملک میں کھیلی جانے والی بگ بیش سے کہیں زیادہ بہتر قرار دے دیا۔ شین واٹسن نے اپنے ایک بلاگ میں لکھاکہ پی ایس ایل اور انڈین لیگ میں جس ایک چیز پر سب سے زیادہ توجہ […]

یونس خان شعیب اختر کے حمایت میں بول پڑے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی قانونی ٹیم اور قانونی مشیر تفضل رضوی پر تنقید کے حوالے سے سابق کپتان یونس خان فاسٹ بولرشعیب اختر کی حمایت میں سامنے آگئے۔ ومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے عمر اکمل کو تین سال کی سزا کو انتہائی سخت قرار دیتے ہوئے […]

کرس گیل نے رام نریش سروان کو کورونا سے بھی بدتر قرار دیدیا

پورٹ آف سپین(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کرس گیل نے سی پی ایل ٹیم جمیکا تلاواز سے باہر کیے جانے کا ذمہ دار رام نریش سروان کو سمجھتے ہوئے انھیں کورونا وائرس سے بھی بدتر قرار دے دیا، انھوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر غم و غصے سے بھری 3 ویڈیوز جاری کیں۔ اس سیزن […]

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف ویرات کوہلی کی مداح

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ عالمی ویمن کپ میں بھارت کا پاکستان سے نہ کھیلنا افسوسناک رہا۔ قومی ویمن ٹیم کی کپتان نے ویڈیو لنک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی کا پوائنٹ سسٹم پاکستان کے لیے نقصان دہ رہا، ریٹائر ہونے […]

پی سی بی نے عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے میچ فکسکنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی۔ کرکٹر عمراکمل پر 3سال کے لیے ہرقسم کی کرکٹ پرپابندی عائد ہوگی۔ پی سی بی ڈسپلنری پینل نےعمراکمل کےخلاف کیس کا فیصلہ سنایا […]

سپاٹ فکسنگ کے خاتمے کیلئے تاحیات پابندی ہونی چاہئے:مدثر نذر

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے سپاٹ فکسنگ کے خاتمے کے لیے تاحیات پابندی کو موثر حل قرار دے دیا۔ اپنے انٹرویو میں مدثر نذر نے کہا کہ سخت قوانین بنا کر ہی سپاٹ فکسنگ جیسی برائی کو جڑ سے اکھاڑنے میں مدد مل سکتی ہے۔ نرم قوانین اور زیادہ لمبی سزا نہ ہونے […]

ٹیسٹ کرکٹ میری اولین ترجیح ہے:امام الحق

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کا کہنا ہے کہ کسی ایک فارمیٹ کا انتخاب کرنا پڑے تو ٹیسٹ کرکٹ کو ترجیح دوں گا۔ امام الحق نے کہا کہ 4 روزہ میچز میں کارکردگی کی بنیاد پر قومی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوا تھا، انٹرنیشنل سطح پر ون ڈے کی […]

انگلش کرکٹر عادل رشید پر 36 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے سٹار کھلاڑی عادل رشید کو ٹیکس میں ہیر پھیر کرنے پر 36 ہزار پاؤنڈ جرمانہ کر دیا گیا۔ بریڈ فورڈ میں پیدا ہونے والے عادل رشید کے والدین کا تعلق پاکستان کے علاقے میرپورآزاد کشمیر سے ہے۔ ٹولر لین کے علاقے میں رہائش پذیرعادل رشید نے […]