Daily Aftab

روزنامہ آفتاب’’پوزیٹوپاکستان‘‘لاہور کے زیرِ اہتمام “ولولہ آزادی” کا آفیشل میڈیاپارٹنرمقرر، ایم اویوپر دستخط

لاہور(ویب ڈیسک):’’ پوزیٹو پاکستان‘‘لاہورچیپٹرکے ایمبیسڈرزرانا وقاص اور سفیان اخترکی روزنامہ آفتاب کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر محسن ممتازسیال سے ملاقات کی اور ’’روزنامہ آفتاب‘‘ کو ’’پوزیٹو پاکستان‘‘ لاہورچیپڑکامیڈیاپارٹنر مقررکیے جانے کے متعلق ایم او یو پر دستخط کیے۔ ایم او یو کے مطابق روزنامہ آفتاب ’’پوزیٹو پاکستان‘‘ کے زیراہتمام ’’ولولہ آزادی ‘‘ کا آفیشل میڈیا پارٹنر ہوگا۔ […]