Deadline

تاجروں نے 3 دن میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدرکاشف چوہدری نے حکومت کو ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کیلیے 3 دن کی ڈیڈ لائن دے دی اورکہا ہے کہ 3 دن میں حکومت نے فیصلہ نہ کیا توتاجروں کے تحفظ کیلیے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کرنے پر مجبور ہونگے۔ تاجروں کووفاق اور صوبوں […]

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سعودی حکومت کی 72 گھنٹوں کی مہلت مکمل ہوچکی ہے

لاہور(نمائندہ آفتاب)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سعودی حکومت کی 72 گھنٹوں کی مہلت مکمل ہوچکی دونوں ممالک کی ایوی ایشن انڈسٹری نے مزید 72 گھنٹوں کی مہلت مانگ لی ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت کی جانب سے دی گئی 72 گھنٹوں کی مہلت میں 142 پروازیں آپریٹ […]

72 گھنٹے میں واپسی کی ڈیڈلائن سعودی شہریوں اور اقامہ والوں کیلئے ہے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں موجود پاکستانی سفارتخانے نے وضاحت کی ہے کہ 72 گھنٹے میں سعودی عرب واپس آنے کی ڈیڈلائن سعودی شہریوں اور اقامہ رکھنے والوں کیلئے ہے۔ پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سعودی جنرل اتھارٹی نے سعودی شہریوں اور اقامہ ہولڈرز سے واپس آنے کا […]

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو پر نا اہلی کی تلوار لٹک گئی

لاہور(ویب ڈیسک): کاغذات نامزدگی اور سالانہ گوشواروں میں تضاد کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کو دو مارچ تک جواب کی مزید مہلت دیدی ہے۔ ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو کی جانب سے بیرسٹر شیراز الیکشن کمیشن میں […]