Defeat

نیوزی لینڈ کورونا کو شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

آکلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس پر قابو پانے کی کوششیں رنگ لانے لگیں ہیں اور نیوزی لینڈ وبا کو شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پریس بریفنگ میں کورونا وائرس پر فتح حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ […]

پوری قوم مل کر کورونا کو شکست دیگی: عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عزم کیا ہےکہ پوری قوم مل کر کورونا ریلیف مشن کو کامیاب بنائے گی۔ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیات جمع کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نجی ٹی وی پر تاریخ کا سب سے بڑا ٹیلی تھون کریں گے جس میں وہ براہ راست عوام سےعطیات وصول کریں گے۔اس […]

کورونا کو شکست دینے کیلئے عوام حکومت کا ساتھ دیں:وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومتی فیصلوں پر عملدرآمد کر کے کورونا کو شکست دیں۔ سندھ میں کورونا کی صورتحال سے متعلق اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 586 افراد کے ٹیسٹ کئے، جن میں 86 […]

ایک دوسرے کی مدد سے کرونا کو شکست دینگے: عمران خان کا عزم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے کل ایک بڑے پیکیج کا اعلان کروں گا کیوں کہ ملک میں صنعت کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے اور بزنس کمیونٹی کے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا […]

ترک صدر کی تمام سیاستدانوں کو مات،کورونا فنڈ میں 7 ماہ کی تنخواہ عطیہ

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر طیب اردوان نے مہلک وائرس سے نمٹنے کے لیے ’کورونا وائرس فنڈ‘ کا اعلان کیا ہے اوراس سلسلے میں پہل کرتے ہوئے اپنی 7 ماہ کی تنخواہ جمع کرا دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر طیب اردوان نے ملک میں کورونا وائرس وبا سے نمٹنے کے لیے قومی فنڈ […]

چوہدری نثارکس کی بد دعاسے عام انتخابات میں بری طرح ہارے، سینیئرسیاستدان کے بیان نے تہلکہ مچادیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم نے کہاہے کہ متحد ہوکر قوم کی حفاظت کے بہت سے اقدام اٹھانے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں احتساب عدالت کے باہرپیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا کہ چوہدری نثار نے جو میرے ساتھ کیا ان کومیری بد دعا لگی، آج ان کا حشردیکھیں۔ڈاکٹرعاصم حسین کا […]

ملتان کا وہ پچیس سالہ نوجوان جس نے شکست دیکر شاہ محمودقریشی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے خواب کو چکناچورکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پی پی 127ملتان میں آزادامیدوارسلمان نعیم کے ہاتھوں شکست نے پاکستان تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے خواب کو چکنا چورکردیا ہے۔ پچیس سالہ نوجوان سلمان نعیم پی ٹی آئی سے وابستہ تھے انتخابات سے پہلے انہوں نے پارٹی ٹکٹ کے لیے […]

ن لیگ کے بعدایم کیوایم پاکستان نے بھی الیکشن ہارنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دے ڈالیں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستارنے کراچی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم سے الیکشن چھینا گیا تو یہ ملکی استحکا م کے لیے درست نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ مردم شماری ار حلقہ بندیوں میں زیادتی کی گئی ۔ انہوں […]

فٹبال ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے باوجودکولمبیامیں فٹبال ٹیم کا شانداراستقبال ،لاکھوں شہری سڑکوں پر آگئے

لاہور(ویب ڈیسک): کولمبیا کے لاکھوں شہری فٹبال ورلڈ کپ کھیل کر وطن واپس پہنچنے والی ٹیم کا استقبال کرنے کیلئے بگوٹا کی سڑکوں پرآگئے۔کولمبیا کی ٹیم گزشتہ روز ماسکو سے بگوٹا پہنچی تو ایئر پورٹ پر مداحوں کاجم غفیر تھا ،ٹیم کو2بسوں میں سوار کرکے شہر کا دورہ کرایا گیا اس دوران 2لاکھ سے زیادہ […]

راناثناء اللہ الیکشن سے پہلے ہی ہارمان گئے، مدمقابل کو دستبردارکروانے کے لیے ملاقاتیں، ہارنے کاخدشہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے سابق صوبائی وزیرِ قانون رانا ثناء اللہ کو فیصل آباد کے حلقے این اے 108سے پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حلقے میں ان کے مدمقابل پیرآف سیالوی کے امیدوارمولانا سعید احمد اسعد ہیں جن کو کافی مضبوط امیدوار سمجھا جارہاہے اور رانا […]