DG ISPR

مشکل حالات میں ہم سب کو ثابت قدم رہنا ہو گا

روالپنڈی:  آرمی چیف جنرل باجوہ  کا کہنا ہے کہ مشکل حالات میں ہم سب کو ثابت قدم رہنے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر کورونا کے خلاف بلوچستان میں جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑنے والے […]

” خصوصی عدالت کا فیصلہ کسی بھی تہذیب اور اقدار سے بالاتر ہے “

لاہور(ویب ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کا فیصلہ کسی بھی تہذیب اور اقدار سے بالاتر ہے، ہمارے خدشات درست ثابت ہو گئے۔ ہمیں دشمن اور ان کے سہولت کاروں کی بھی سمجھ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا انتہائی […]

پاک فوج بھارتی جارحیت کامنہ توڑجواب دےگی

لاہور(ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ بھارتی آرمی چیف کابیان اشتعال انگیز ہے، بھارتی آرمی چیف کے اشتعال انگیزبیانات کامقصداندرونی خلفشارسے توجہ ہٹاناہے۔ ڈی جی آئی ایس پی نے کہا کہ پاکستانی مسلح افواج مکمل طورپرتیارہیں،پاک فوج کسی بھی بھارتی جارحیت کامنہ توڑجواب دےگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر […]

میجر جنرل آصف غفورکا معروف صحافی مبشرزیدی کو شہداء کا مذاق اڑانے پر منہ توڑ جواب

لاہور(ویب ڈیسک): سوشل میڈیا پر لبرل صحافیوں اور سوشل میڈیا سیل کی جانب سے پاکستان آرمی پر بلاجوازتنقید دن بدن شدت اختیارکرتی جارہی ہے لیکن تمام پروپیگنڈہ کے باوجود افواجِ پاکستان اس کو تحمل سے برداشت کررہی ہیں ۔معروف صحافی مبشرزیدی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیان ’’ہم شہداء کے خون کو […]

کیا فوج الیکشن میں مداخلت اور کسی خاص جماعت کی پشت پناہی کررہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی سینیٹ میں وضاحت

لاہور(ویب ڈیسک): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت ہوا جس میں ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور، نیکٹا کوآرڈینیٹر، چاروں صوبوں کے آئی جیز، سیکرٹری داخلہ اور ہوم سیکرٹریز نے شرکت کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ فوج کی براہ راست […]

الیکشن میں فوج کو نہیں گھسیٹنا چاہیے، ترجمان پاک فوج نے دبنگ اعلان جاری کردیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ حکومت کی مدت پوری ہونے پر ہمیں سب سے زیادہ خوشی ہے ،فوج کو سیاست اور الیکشن میں نہیں گھسیٹنا چاہیے، 2018 تبدیلی کا سال ہے ، الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کا کام ہے فوج کا نہیں […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کی دھماکے دار پریس کانفرنس، سوشل میڈیا پر پاکستان آرمی کیخلاف پروپیگنڈہ کرنے والے افراد کی شامت آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ تمام افواہوں کے باوجود حکومت نے اپنی مدت مکمل کی ہے جس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں حکومتی مدت کی تکمیل نے سازش کے بیانیے کو غلط ثابت کردیاہے۔ پاکستانی میڈیا پر کوئی پابندی نہیں ہے میری صحافیوں اور […]