DG

کراچی میں آج بھی گزشتہ روز کی طرح آندھی چلنے کا امکان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں آج بھی گزشتہ روز کی طرح آندھی چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم کراچی کے شمال مغرب میں لسبیلہ اور اوتھل کے قریب موجود ہے جب کہ سسٹم کا رخ مشرق کی جانب ہے جس سے کراچی میں آج بھی آندھی چل سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات […]

ریڈیو پاکستان کے2 ملازمین کا 1 ہی دن کورونا وائرس سے انتقال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ریڈیو پاکستان کے 2 ملازمین ایک ہی دن کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ادارے کے دو ملازمین سینئر براڈ کاسٹ انجنیئر محمد اشفاق اور خاتون اردو نیوز کاسٹر ہما ظفر کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق سینئر براڈ کاسٹ انجنیئر […]

سندھ میں 5 ارب 35کروڑ روپے مالیت کی گندم غائب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے کئی شہروں میں سرکاری گوداموں سے منتقلی کے دوران 5 ارب 35 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی جی نیب سکھر کی جا نب سے سرکاری گودامو ں سے گندم کے غائب ہونے کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق سکھر، لاڑکانہ، […]

62،000 پاکستانی بیرون ملک سے وطن واپسی کے منتظر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیرونی ممالک میں واپسی کے منتظررجسٹرڈ پاکستانیوں کی تعداد 62،709 ہے۔ میڈیا نیوز کے مطابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں قائم “ایمرجنسی کرایسزمینجمنٹ یونٹ کا ہنگامی دورہ کیا۔ ڈائریکٹرجنرل کرایسزمینجمنٹ یونٹ، سلمان اطہرنے وزیرخارجہ کا خیرمقدم کیا۔ وزیر خارجہ نے کرایسز مینجمنٹ یونٹ میں ڈیوٹی پرموجود افسران اور اہلکاروں […]

آٹا چینی سکینڈل،نیب میدان میں آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو نے آٹا چینی سکینڈل کا جائزہ لینا شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے آٹا چینی سکینڈل کے قانونی پہلوئوں کا گہرائی سے جائزہ لیا جارہا ہے، جائزہ لینے کے بعد بھرپور قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے، آٹا اورچینی سکینڈل میگا سکینڈل ہے، […]

سندھ،کورونا سے متاثر ہونیوالے 64 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کم:رپورٹ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں سے متعلق ڈی جی ہیلتھ سروسز سندھ کی رپورٹ میں اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ ڈی جی ہیلتھ سروسز سندھ کی رپورٹ کے مطابق کوروناوائرس سے متاثر ہونے والے 64 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کم ہے جب کہ ایک سے 9 سال کی عمرکے 68 بچے […]

وفاقی حکومت نے ڈاکٹر سلیمان خان کو ملک کی اہم ترین خفیہ ایجنسی کا سربراہ مقررکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے ڈاکٹر محمد سلیمان خان کو ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو تعینات کر دیا۔ان کی بطور ڈی جی آئی بی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹر سلیمان خان اس سے پہلے کوآرڈینٹر نیکٹا کے عہدے پر خدمات انجام دے رہےتھےتاہم مہر خالد دادلک کو ڈاکٹر سلیمان کی جگہ […]

حکومت جاتے ہی بیوروکریسی نے بھی آنکھیں پھیر لیں، ن لیگ کو ننکانہ صاحب میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

لاہور(ویب ڈیسک): غلہ منڈی ننکانہ صاحب میں پاکستان مسلم لیگ ن کو جلسے کی اجازت نہ دیے جانے کے متعلق ڈی سی ننکانہ صاحب کا کہنا تھاکہ غلہ منڈی جلسے کے لیے محفوظ جگہ نہیں ہے کسی موزوں جگہ کا انتخاب کرنا چاہیے ان کا مزید کہنا تھاکہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے مطابق […]

پنجاب کے بعد خیبر پختونخواہ میں بھی بدعنوان لوگوں کی باری آگئی، پشاور بی آرٹی پراجیکٹ کی تحقیقات کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے خیبر پختونخواہ میں نیب کے ڈی جی کو پشاوربی آرٹی پراجیکٹ میں تاخیر اور مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔ چیئرمین نیب نے بی آرٹی سمیت تین منصوبوں کے متعلق کرپشن اور تاخیر کی خبروں کا نوٹس لیا اور ڈی جی نیب […]