Died

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی میاں جمشیدکورونا کے باعث انتقال کر گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کاکا خیل کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے رکن اسمبلی میاں جمشید الدین ایک ہفتے سے اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے اور تین روز سے وینٹی لیٹر پر تھے۔میاں جمشیدالدین کاکا […]

کورونا میں مبتلا رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی(ف) کے رہنما اور ضلع کرم سے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی انتقال کر گئے۔ منیر خان اورکزئی کو رات گئے دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ منیر خان کا 24 اپریل کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد سے وہ قرنطینہ میں تھے۔ منیر […]

طیارہ حادثے میں جھلسنے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ ہسپتال میں چل بسی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جھلسنے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ ہسپتال میں چل بسی جب کہ اس کی دو ساتھی لڑکیوں میں سے مزید ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق 12 سالہ ناہیدہ کو 22 مئی کو طیارہ حادثے کے بعد جناح ہسپتال […]

بلوچستان،کورونا سے وفات پانیوالے سرکاری ملازمین شہید قرار

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان حکومت نے فرائض کی ادائیگی کے دوران کورونا سے وفات پانے والے سرکاری ملازمین کو شہداکی کیٹیگری میں شامل کرکے لواحقین کو شہدا پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ وزیراعلیٰ جام کمال کی زیر صدارت کورونا وائرس سے متعلق امور کےحوالے سے جائزہ اجلاس میں کیا […]

ریڈیو پاکستان کے2 ملازمین کا 1 ہی دن کورونا وائرس سے انتقال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ریڈیو پاکستان کے 2 ملازمین ایک ہی دن کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ادارے کے دو ملازمین سینئر براڈ کاسٹ انجنیئر محمد اشفاق اور خاتون اردو نیوز کاسٹر ہما ظفر کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق سینئر براڈ کاسٹ انجنیئر […]

میوہسپتال میں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض دم توڑ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میوہسپتال میں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض دم توڑ گیا،جس کے بعد ہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد70 ہو گئی جبکہ ملک بھر میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 1017 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او میوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ میوہسپتال میں کورونا […]

رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں۔ سی ای او میو ہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے ایم پی اے شاہین رضا کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شاہین رضا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ڈاکٹر اسد اسلم کا کہنا ہے کہ بیگم شاہین […]

میو ہسپتال میں کورونا کے مزید4 مریض انتقال کر گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میو ہسپتال میں کورونا کے مزید4 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد میوہسپتال میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد67 ہو گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سی ای او ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ آج میو ہسپتال میں کورونا کے مزید4 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد […]

میو ہسپتال میں کورونا کا ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میو ہسپتال میں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض جان کی بازی ہار گیاجس کے بعد میو ہسپتال میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد52 ہو گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق میو ہسپتال میں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض جان کی بازی ہار گیا،سی ای او ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے […]

کورونا،ڈاکٹر کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی نرس اریما بھی چل بسیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر کے بعد خطرناک عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا پاکستانی نژاد برطانوی نرس اریما نسرین بھی انتقال کر گئیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی نرس اریما نسرین کا انتقال والسال مینر ہسپتال میں ہوا جہاں وہ 16 برس سے نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس) کے لیے اپنی خدمات پیش […]