بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Disqualification

ٹیگ کی محفوظات : Disqualification

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیےدرخواست سماعت کے لیے مقرر، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ تشکیل

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی،چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔تفصیلات کے مطابق بیرسٹر دانیال چودھری نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر رکھی تھی، سپریم کورٹ نے درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کردیا،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ سماعت کرے گا۔ ...

مزید پڑھیں »
سرداریارمحمد رند

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدرسرداریارمحمد رند نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما سردار یار محمد رند نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا،عدالت نے درخواست گزارکے وکیل کوتحریری دلائل جمع کرانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما سردار یار محمد رند نااہلی کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جعلی ڈگری پرالیکشن ...

مزید پڑھیں »
وزیراعظم عمران خان

ٹیرین وائٹ کیس: وزیراعظم عمران خان پر ایک بارپھر نااہلی کی تلوارلٹک گئی، نئی درخواست دائر

لاہور(ویب ڈیسک): عمران خان نااہلی کیس کیلئے دائراپیلوں پرجلدسماعت کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جسٹس اطہرمن اللہ نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی تھی جس کے بعداسلام آبادہائیکورٹ نے سماعت کیلئے تاحال نیابنچ تشکیل نہیں دیا،درخواست گزار کا کہناتھا کہ عمران خان کی نااہلی کیس میں مضبوط شواہدودستاویزات ...

مزید پڑھیں »
سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی اور چوہدری سرورکو بہت بڑاجھٹکادیدیا، دوہری شہریت گلے پڑگئی

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدواربرائے صوبائی اسمبلی چوہدری رمضان کو دوہری شہریت کے متعلق غلط بیانِ حلفی جمع کروانے پر توہینِ عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کے لیے نااہل کردیا ہے۔ چوہدری رمضان پی پی ایک سو بیس سے پی ٹی آئی کے امیدوارہیں اور سینیٹر چوہدری سرورکے بھائی ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »
پیمرا

لاہورہائیکورٹ نے نااہلی کا فیصلہ معطل کرکے فوادچوہدری کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): لاہورہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فوادچوہدری کی نااہلی کا فیصلہ معطل کرکے این اے ستاسٹھ جہلم سے الیکشن لڑنےکی اجازت دیدی ہے. پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنماء فوادچوہدری نے بھی اپنی نااہلی کافیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ ان کا اپنی اپیل میں کہنا تھاکہ آراو نے حقائق کے برعکس ان کے کاغذاتِ نامزدگی ...

مزید پڑھیں »
شاہدخاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اپنی نااہلی کے فیصلے کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لاہور ہائیکورٹ میں اپنے وکیل کے ذریعے ایپلٹ ٹریبونل کیخلاف فیصلے کیخلاف اپیل دائرکردی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ آراو نے اپنے اختیارات سے تجاوزکیا ان کو نااہلی کا کوئی اختیار نہیں تھااس لیے ایپلٹ ٹریبونل کے فیصلے کو کالعدم قراردیکر ان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی جائے.

مزید پڑھیں »
آفشورکمپنی

پی ٹی آئی لاہور کے اہم ترین رہنماء کی بھی آفشورکمپنی نکل آئی، حقائق چھپانے پر نااہلی کا خطرہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنماء اور سابق ممبر پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کی بھی آفشورکمپنی نکل آئی ہے۔ نجی اخبارکے مطابق یہ کمپنی دوہزارگیا رہ میں ملائشیا میں دس لاکھ ملائشین رنگٹ کے سرمائے سے قائم کی گئی ہے۔ شعیب صدیقی نے نہ تو گزشتہ انتخابات میں اس کمپنی کو اپنے اثاثہ جات میں ظاہر کیا اور ...

مزید پڑھیں »
غداری کیس

سابق پرویزمشرف پر بھی تاحیات نااہلی کی تلوارلٹکنے لگی، سپریم کورٹ کابڑی کاروائی کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کی تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 7جون کو کیس کی سماعت کریگا۔اس حوالے سے سپریم کورٹ نے پرویز مشرف اور اٹارنی جنرل کو نوٹس بھی جاری کردیئے۔واضح رہے کہ سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کو پشاور ...

مزید پڑھیں »
فوادچوہدری

خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ سُنادیا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک)‌ سپریم کورٹ نے خواجہ آصف ناااہلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے. تفصیلات کے مطابق عطا بنديال كى سربراہى ميں سپریم کورٹ کے 3 ركنى بينچ نے خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست پر سماعت کی جس میں وکیل کا کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

اراکینِ قومی اسمبلی کے بعد سینیٹرز کی نااہلیوں کی باری آگئی، الیکشن کمیشن نے کام دکھانے شروع کردیے

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ سے اراکینِ قومی اسمبلی کی نااہلیوں کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان بھی متحرک ہوگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے فاٹا سے آزاد منتخب ہونیوالے سینیٹر مرزامحمد آفرید ی کو واجبات کی ادائیگی نہ کرنے پر نااہل کردیا ہے۔ مرزامحمد آفریدی نے سول سیکیورٹی کی مد میں سترہ لاکھ سے زائد واجبات کی ادائیگی کرنی ...

مزید پڑھیں »