Dollar

ایشیا کی مہنگی ترین طلاق،چینی خاتون ارب پتی بن گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں طلاق کے بعد خاتون ارب پتی بن گئی اور امیر ترین افراد کی فہرست میں بھی شامل ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف کمپنی کے مالک نے 16 کروڑ سے زائد کے شیئرز طلاق کے بعد اپنی سابقہ بیوی کے نام کیے۔16 کروڑ سے زائد کے شیئرز طلاق کے […]

کورونا،عالمی معیشت 3 فیصد سے زائد سکڑے گی:آئی ایم ایف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق کورونا وائرس کے باعث رواں سال کے دوران عالمی معیشت 3 فیصد سے زیادہ سکڑے گی۔ مینجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے عالمگیر وبا کورونا کی وجہ سے معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ رواں سال کے دوران عالمی معیشت […]

ٹرمپ نے دوبارہ چین سے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر چین سے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ چین نے کورونا وبا سے متعلق درست معلومات فراہم نہ کیں تو وہ اس سے تعلقات ختم کر دیں گے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران […]

کینیا میں ’’کورونا ہیئر سٹائل‘‘ نے مقبولیت کے ریکارڈ قائم کردئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث قرنطینہ اور لاک ڈاؤن کے نتیجے میں کروڑوں لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں لیکن انہی حالات میں کینیا کی سب سے بڑی کچی آبادی کبیرا کے حجاموں نے اپنے ہنر کو ایک نیا انداز دیتے ہوئے ’’کورونا ہیئر سٹائل‘‘ ایجاد کیا ہے۔ اس ہیئر سٹائل میں بالوں […]

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر پھر سستا ہوگیا

لاہور (کامرس ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر سے کمی دیکھنے میں آئی ہے تاہم سٹاک مارکیٹ سے بھی سرمایہ کاروں کیلئے اچھی خبر نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کاروبار کے آغاز پر 16 پیسے […]

بیرونی سرمایہ کاروں نے 1 ارب ڈالر پاکستان سے باہر بھیج دیے

کراچی(کامرس ڈیسک)سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے 9 مہینوں میں پاکستان سے کمائے گئے ایک ارب ڈالر بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان سے واپس باہر بھیج دیے۔ مرکزی بینک کے مطابق مارچ میں بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان سے کمائے 3 کروڑ ڈالرپاکستان سے باہربھیجے۔سٹیٹ بینک نے بتایا کہ مارچ میں براہ راست سرمایہ […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر 15 فیصد تک گر گئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں ایک مرتبہ پھر تیل ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہونے کی اطلاعات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں۔ گزشتہ ہفتے تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی تاریخی کمی کے بعد منفی 37 ڈالر فی بیرل پر فروخت کیا گیا تھا۔خام تیل کی […]

کوریا پاکستان کو 3 لاکھ ڈالرز امداد دے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوریا پاکستان میں کورونا کی روک تھام کے لیے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ذریعے 3 لاکھ ڈالرز کی امداد فراہم کرے گا۔ کورین سفارتخانہ کے مطابق کورین کمپنیوں نے بھی کوویڈ 19 کے لئے پاکستان کو 47 ہزار امریکی ڈالر اضافی رقم فراہم کرنے میں مدد کی۔ کورین سفارتخانہ کے مطابق امید ہے […]

انٹربینک میں ڈالر کاروبار کے اختتام پر مزید سستاہو گیا

کراچی(کامرس ڈیسک)کورونا وائرس کے باعث پوری دنیا کی معیشتیں شدید دباﺅ میں ہیں تاہم چند دن سے ڈالر کی قیمت اچانک آسمان کو چھونے کے بعد اب نیچے آنا شروع ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید سستاہو گیاہے ، ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور […]