Domestic

غربت‘ گھریلو ناچاقیاں اور پھر خودکشی

تحریر: افضال احمد ایک اخباری خبر کے مطابق غربت سے تنگ اور گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ 2 لڑکیوں سمیت 3 افراد نے خودکشی کر لی جبکہ خودکشی کی کوشش کرنیوالی 4 خواتین سمیت 5 افراد تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کر دیئے گئے۔ ملتان بہاو چوک معصوم شاہ روڈ کے رہائشی منظور احمد کی جواں […]

اندرون ملک پروازوں کی تعداد بڑھا کر 45 فیصد کر دی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یکم جون سے اندرون ملک پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اندرون ملک پروازوں کی تعداد 20 فیصد سے بڑھا کر 45 فیصد تک کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اندرون ملک پروازوں میں […]

ملک میں آج سے محدود پیمانے پر فلائٹ آپریشن شروع

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج سے محدود پیمانے پر فلائٹ آپریشن شروع کیا جائے گا۔ پی آئی اے اور نجی ائیرلائنز آج سے اندرون ملک آپریشن شروع کررہی ہیں جس میں لاہور، اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں پروازیں چلائی جائیں گی۔ پرواز کی روانگی سے قبل طیارے میں سپرے کے بعد سول ایوی ایشن […]

سول ایوی ایشن کا کل سے اندرون ملک پروازیں چلانے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 16 مئی سے اندرون ملک 5 شہروں کے درمیان پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ سول ایوی ایشن کے شیڈول کے مطابق کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں شروع کی جائیں گی۔ سول ایوی ایشن کے شیڈول میں بتایا گیا ہےکہ لاہور سے 32، […]

اندرون ملک پروازوں کی بندش میں مزید 16 روز کی توسیع ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں کی بندش میں مزید 16 روز کی توسیع کردی۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اندرون و بیرون ملک پروازیں گزشتہ ماہ سے بند ہیں اور اس میں مرحلہ وار توسیع کا سلسلہ جاری ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے […]

گھریلو ناچاقی،بیوی نے شوہرکو ڈنڈے مار کر قتل کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حافظ آباد میں بیوی نے مبینہ طورپرگھریلو ناچاقی پر خاوند کو ڈنڈے مار کرقتل کردیا۔ میڈیا ذرائع کےمطابق حافظ آباد کے علاقے مٹم کے رہائشی 50 سالہ منیر احمد کی فرزانہ کوثر سے 27 سال قبل شادی ہوئی اور ان کے تین بچے تھے، منیر احمد کا اپنی بیوی سے اکثر جھگڑا رہتا تھا […]

ملکی برآمدات پر عائد ٹیکسز اور ڈیوٹیز ختم کردی گئیں

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ ملکی برآمدات پر عائد ٹیکسز اور ڈیوٹیز کا پہلو ختم کر دیا گیا ہے۔ عبدالرزاق داؤد نے کا کہنا ہے کہ وزارت تجارت برآمدی صنعت کوسہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے، ایف بی آر حکام سے برآمدی صنعت کی سہولت کے لیے بات چیت کی […]

کسی کرکٹرز کی تنخواہ نہیں کٹے گی:پی سی بی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی نے کرکٹرز کی تنخواہوں میں کٹوتی کا امکان مسترد کردیا ہے۔ ویڈیو بیان میں چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ ملک کے انٹرنیشنل کرکٹرز ہویا ڈومیسٹک سب ہمارے سٹیک ہولڈر ہیں، ان کے مفادات کا تحفظ کریں گے، تنخواہوں میں کوئی غیرمعمولی کٹوتی نہیں کی جائے گی، نئے کنٹریکٹ پالیسی […]

ڈائریکٹر ڈومیسٹک ہارون رشید اور چیف کیوریٹر آغا زاہد کی چھٹی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)وسیم خان نے بورڈ کی مزید 2 پرانی وکٹیں اڑا دیں، ڈائریکٹر ڈومیسٹک ہارون رشید اور چیف کیوریٹر آغا زاہد کے معاہدوں میں توسیع نہیں ہوگی۔ ہارون رشید کا کنٹریکٹ 31 مئی جبکہ آغا زاہد کا 31 اپریل کو ختم ہو جائے گا، دونوں اس کے بعد پی سی بی سے وابستہ نہیں رہیں […]

ٹیسٹ کرکٹ کو بچاناہے تو اس چیزکو ختم کرناہوگا، معروف کھلاڑی میدان میں آگئے اور آئی سی سی سے بڑامطالبہ کرڈالا

لاہور(ویب ڈیسک):جنوبی افریقہ کے سابق کپتان گریم اسمتھ نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کو بچانے کیلئے ٹی20کوصرف ڈومیسٹک لیول تک محدود کرنا ہوگا جبکہ طویل طرز کی مارکیٹنگ پر سب سے زیادہ توجہ دینا ہوگی۔ممبئی میں ایک تقریب کے دوران گریم اسمتھ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں آئی سی سی کو […]