Donald Trump

دوست دوست نہ رہا، امریکہ اور بھارت آمنے سامنے آ گئے

دوست دوست نہ رہا، امریکہ اور بھارت آمنے سامنے آ گئے ہیں بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے بھارت کو دھمکی دی ہے کہ اس نے ملیریا کی دوا نہ دی تو جوابی کارروائی کےلیے تیار ہے۔برطانوی میڈیا کےمطابق گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں بریفنگ کے دوران امریکی صدر نے کہا کہ بھارت […]

کوئی چھیڑ چھاڑ کی تو صفحہ ہستی سے مٹادینگے،امریکہ کی ایران کو وارننگ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو بڑی دھمکی دے ،ایران ،عراق میں امریکی فوج یا تنصیبات کو اگر نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے تو اُسے اِس کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑے گی ،کورونا کے خلاف ہر محاذ پر پوری طاقت سے لڑ رہے ہیں اور عوام کی […]

آئندہ دو ہفتے امریکیوں کیلئے بہت درد ناک ثابت ہوں گے:ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےخبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث آئندہ دو ہفتے امریکی شہریوں کے لیے بہت زیادہ درد ناک ثابت ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس میں بریفنگ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نظر نہ آنے والے دشمن کی وجہ سے امریکا میں اس طرح کی اموات ناقابل یقین ہیں۔صدر […]

پاکستانی مارکیٹس سے ملیریا کی دوائیں غائب ہوگئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد سے پاکستانی مارکیٹس سے بھی ملیریا اور گٹھیا کے امراض کی دوائیں غائب ہوگئیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں نے فیس ماسک کی طرح مہنگے داموں فروخت کرنے کے لیے ادویات کا سٹاک کر لیا ہے۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ایک فارما سیوٹیکل […]

کورونا وائرس،امریکہ کو مکمل لاک ڈاؤن کرنے پر غور شروع

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں وبائی امراض کے نامور ماہر اور صدر ٹرمپ کی کورونا وائرس ٹاسک فورس کے رکن، ڈاکٹر انتھونی فاسی نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کورونا وائرس کا وبائی پھیلاؤ روکنے کےلیے پورے امریکا کو مکمل طور پر لاک ڈاؤن بھی کرنا پڑ جائے تو وہ اس […]

” کشمیردیرینہ مسئلہ، عمران خان سے بہت اچھے تعلقات ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پریس کانفرنس میں ایک بارپھر مسئلہ کشمیر کا ذکرکرتے ہوئے بھارتیوں کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا ہے. انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے بہت اچھے تعلقات ہیں، مسئلہ کشمیر بہت پرانا معاملہ ہے. امریکہ پاکستان اوربھارت کے درمیان […]

ٹرمپ کے درہ بھارت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تحفظات کا اظہارکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تحفظات کا اظہارکردیا ہے. ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ڈونلڈ ٹرمپ اورنریندرمودی کو کھری کھری سنادیں. ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دونوں کی حکومتیں مسلمان مخالف جذبات اورپالیسیاں رکھتی ہیں۔ […]

ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کی تعریف پربھارتیوں کو سانپ سونگھ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی شہراحمدآباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اچھادوست ہے اور اس کے ساتھ امریکہ کے شاندارتعلقات ہیں. ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کی تعریف کرنے پر سٹیڈیم میں موجود ایک لاکھ بھارتیوں کو سانپ سونگھ گیا. بھارتی دورے کے موقع پر ریاست گجرات کے سب […]

ٹرمپ کیخلاف بنائی گئی فلم ” دی ہنٹ ” 13 فروری کو ریلیز کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تعصبانہ، نسل پرست تبصروں اور پالیسیوں کو بنیاد بناتے ہوئے ’دی ہنٹ‘ نامی فلم ریلیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ فلم ایسے امریکی معاشرے کی عکاسی کرتی ہے جس میں اشرافیہ عام امریکی کو کھیل سمجھتے ہوئے ان کا شکار کرتی ہے۔ فلم گزشتہ سال ستمبر […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کی کوششیں ناکام ہوگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اختیارات کے غلط استعمال اور کانگریس کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کے الزامات مسترد کرتے ہوئے انہیں بری کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ اب امریکی صدر کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔ رات گئے سینیٹ میں مواخذے کی تحریک کے پہلے آرٹیکل اختیارات کے غلط استعمال کے […]