Dr

صدر مملکت عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پیر کو خطاب کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک): پارلیمنٹ کے دونوں ایوان کامشترکہ اجلاس پیر شام 4 بجے ہو گا جس سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خطاب کریں گے۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے صدارتی خطاب کے موقع پر تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ […]

محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کن دو مواقع پر خود پر الزامات لیکر پاکستان کو بچایا، طویل عرصے بعد انکشاف کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانی اور محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ انہوں نے دو موقعوں پر خودپر الزام لیا اور پاکستان کی عزت کو بچالیا ۔ ان کا کہنا تھاکہ پہلے ایٹمی دھماکے کرکے اور دوسری دفعہ بے بنیاد الزامات اپنے اوپر لیکر پاکستان کو بچایا۔ پاکستان قوم […]