Dress

معروف ڈیزائنر کا میڈیکل ملازمین کیلئے حفاظتی لباس تیار کرنے کا اعلان

لاہور(شوبز ڈیسک)دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہر انسان اپنی اپنی استطاعت کے مطابق حصہ لے رہا ہے۔ متعدد معروف شخصیات کی جانب سے جہاں مستحق افراد کی مدد کرنے کے لیے مفت راشن تقسیم کیا جا رہا ہے تو وہیں مقبول ترین پاکستانی ڈیزائنر […]

کورونا سے بچائو کیلئے لوگوں نے حفاظتی لباس پہننا شروع کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا کورونا وائرس تیزی سے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے جس سے ہر انسان خوفزدہ ہے اور احتیاطی تدابیر اختیار کررہاہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے وائرس سے بچاؤ کے لیے مصافحہ کرنے اور ایک دوسرے سے دوری اختیار کرنے کے تجویز دی گئی […]

ماہرہ خان نے اپنا سیا ہ لباس مداح کو تحفے میں دے دیا ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے بعد بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے منفرد انداز سے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لئے ہیں ۔ ماہرہ کو اپنے مداحوں سے اپنائیت اور محبت کا یہ اظہار اس وقت دکھائی دیا ، جب انہوں […]