Drugs

لاہور پولیس نے رانا ثناء اللہ کی گاڑی تلاشی کیلئے روک لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور پولیس نے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کی گاڑی کو تلاشی کے لیے روک لیا۔ رانا ثناء اللہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے لیے جا رہے تھے کہ لاہور پولیس نے ریگل چوک پر ان کی گاڑی کو روک لیا۔پولیس اہلکاروں کا […]

” بچوں کیساتھ زیادتی اورمنشیات کا استعمال ہماری نسلیں تباہ کررہاہے “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں‘’ زندگی ایپلی کیشن’’ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ معاشرے میں دو چیزیں ہماری نسلوں کو تباہ کر رہی ہیں۔ ایک منشیات اور دوسرا بچوں سے جنسی زیادتی کا مسئلہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سکولوں اور کالجوں میں منشیات کا […]

بیرون ملک منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام ، ایک شخص گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پربیرون ملک منشیات سمگل کرنے کی کوشش میں ایک مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرقانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کی جس میں بیرون ملک منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ایئرپورٹ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے […]

لاہور، نشے میں دھت شخص کی فائرنگ سے3بچوں سمیت 7افراد زخمی،ہسپتال منتقل

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور میں غازی روڈ پر نشے میں دھت شخص نے فائرنگ کرکے 3بچوں سمیت 7افراد کو زخمی کر دیا، واقعے کے خلاف اہل علاقہ نے فیروز پور روڈ پر احتجاج کیا۔لاہور میں تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں غازی روڈ پر ایک شخص عامر نے فائرنگ کر دی جس سے 3بچوں سمیت 7افراد […]