Duty

کورونا،دوران ڈیوٹی جاں بحق اہلکاروں کو شہید کا درجہ دینے کی سفارش

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے دوران ڈیوٹی کورونا میں مبتلا ہوکر جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کو شہید کا درجہ دینےکی سفارش کردی۔ اس حوالے سے کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے 6 مئی کو آئی جی سندھ مشتاق مہر کو خط لکھا جس میں آئی جی کے ذریعے اہلکاروں […]

پمز ہسپتال کی خاتون ڈاکٹر کورونا کا شکار، بیان جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پمز ہسپتال کی خاتون ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار ہو گئی،کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پمز ہسپتال کی ڈاکٹر ثروت نے ویڈیو بیان میں کہاہے کہ میں پمز میں ڈاکٹر ہوں، تین دن پہلے ایک ساتھی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا،ایک ساتھی کا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد مجھ میں کورونا […]

نیب لاہور کے آفس میں آتشزدگی،ریکارڈ محفوظ رہا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب لاہور بیورو کے ایک کمرے میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ ترجمان نیب لاہور کے مطابق نیب آفس لاہورکے ایک کمرے میں شارٹ سرکٹ کے باعث معمولی آگ لگنےکا واقع پیش آیاجس پر ڈیوٹی پر موجود نیب عملے نے فوری طورپر ریسکیو 1122 کومدد طلب کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ ریسکیو […]

پی آئی اے کے ائیر لائن ایسوسی ایشنز کیساتھ تمام معاہدے منسوخ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے تمام ائیر لائن ایسوسی ایشنز کے ساتھ ہر طرح کے ورکنگ معاہدے منسوخ کر دیے۔ پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پالپا، ساسا، سیپ، آٹاپ، پکا کی مینجمنٹ سے بارگیننگ کرنے کی غیر قانونی حیثیت ختم کردی گئی ہے کیونکہ پی آئی اے […]

لاک ڈاؤن،نادرا مالی بحران کا شکار،رائٹ سائزنگ کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)کورونا لاک ڈاؤن نے نادرا کو بھی انتظامی اور مالی بحران کا شکارکردیا جس کے بعد رائٹ سائزنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کنٹریکٹ پر کام کرنے والے غیر ضروری ملازمین کی تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں،چیئرمین نادرا سیکرٹریٹ سے جاری ایک مراسلے میں ملک بھرمحکمہ کے ڈائریکٹر جنرلز، جنرل منیجرز اور شعبہ […]

کاگیسوربادا پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بے قرار

جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر کاگیسوربادا نے بھی پاکستان سپر لیگ کا مستقبل میں حصہ بننے کی خواہش ظاہر کردی۔ سوشل میڈیا پر لائیو سیشن میں شائقین کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے 24 سالہ ربادا نے کہاکہ میں نیشنل ڈیوٹی اور دوسری مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل 5 میں حصہ نہیں لے […]

ملتان، مریضوں کا علاج کرتے کرتے ڈاکٹرز خود کورونا کا شکار

ملتان(آفتاب نیوز)ملتان کے نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر فاران نے میڈیا کو بتایا کہ متاثرہ ڈاکٹرز مسلسل تین دن اور تین راتوں سے ڈیوٹی دے رہے تھے، اس دوران وہ تیز بخار اور کھانسی میں […]

کتنے لاکھ فوجی آئندہ انتخابات میں نگرانی کے فرائض سرانجام دینگے، وزارتِ داخلہ کا پاکستان آرمی کے حوالے سے اہم فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزارت دفاع نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر عام انتخابات کے لیے پاک فوج کے ساڑھے 3 لاکھ اہلکار دینے کی حامی بھرلی۔تفصیلات کے مطابق ملک میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں اور الیکشن میں سیکیورٹی کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے وزارت […]

چیف جسٹس پاکستان نے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا، موبائل کارڈ ٹیکس کے خاتمے کے حوالے سے اہم خبر آگئی، لوٹ مار ختم

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے موبائل کارڈز پر سروس چارجز، ایکسائز ڈیوٹی اور دیگر ٹیکسز معطل کردیے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں کیس سماعت ہوئی جس میں چیئرمین ایف بی آرنے عدالت کو بتایا کہ کمپنیاں سروس چارجز اپنی طرف سے لے رہی ہیں جس پر جسٹس […]