Earthquake

تاجکستان میں زلزلہ،شدت 5.9 رکار،درجنوں گھر تباہ ہو گئے

دوشنبے:تاجکستان میں زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ،زلزلے کی شدت 5.9 رکارڈ کی گئی ہے ، تاجکستان میں 5.9 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تاجکستان کے مشرقی ضلع راشت میں 5.9 […]

” مشکل گھڑی میں ترک قیادت اورعوام کیساتھ کھڑے ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعظم عمران خان اوروزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترکی میں زلزلے کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان پر افسو س کا اظہار کیا ہے. وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مشکل گھڑی میں ترک قیادت اور عوام کیساتھ کھڑے ہیں اورغم زدہ خاندانوں کے دکھ میں برابرکے شریک ہیں. وزیرخارجہ شاہ […]

برادر اسلامی ملک ترکی میں 6.7 شدت کے زلزلے نے تباہی پھیردی

لاہور(ویب ڈیسک): ترکی میں 6.8 شدت کے زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 19 ہو گئی، 600 سے زائد افراد زخمی ہیں جبکہ 30 افراد لاپتہ ہیں، زلزلے کے باعث کئی عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ ترکی کے مشرقی علاقوں میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں عمارتیں لرز اٹھیں، […]

لاہورسمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ اتنا شدید تھا کہ لوگ گھروں اور دفاتر سے خوف کے مارے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، چنیوٹ، سرگودھا، نارووال۔ ڈسکہ […]

خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے ،کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

لاہور(ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔تفصیلات کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخواکے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں […]

مسلم دنیا کےسب سے بڑے ملک میں خوفناک زلرلہ، سینکڑوں جاں بحق اور متعدد زخمی

لاہور(ویب ڈیسک): انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے لومبوک میں آنے والے شدید زلزلے سے 91 افراد ہلاک جبکہ 200سے زائد زخمی ہوگئے اور متعدد عمارتیں تباہ ہوگئیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7تھی جو 10 کلومیٹر زیرزمین تھا جبکہ دو درجن جھٹکے محسوس کیے گئے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی […]