ECL

مریم نوازکی بیرونِ ملک جانے کی امیدوں پر پانی پھر گیا

لاہور(ویب ڈیسک): مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی اجازت کے لیے درخواست پر سماعت کرنے والا لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ تحلیل ہو گیا، ہائیکورٹ نے نیا بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی درخواستوں پر سماعت کے لیے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں نیا […]

حکومت نے مریم نوازکا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز […]

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کابینہ کا فیصلہ آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ کرلیا، کابینہ نے ذیلی کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا جس میں عمران خان نے مریم نواز کے معاملے پر کابینہ ارکان سے رائے لی اور […]

شہبازشریف مریم نوازکو باہرنہ جانے دینے کے حکومتی فیصلے پر برس پڑے

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے مریم نواز کو باہر جانے کی اجازت نہ دینے کے حکومتی فیصلے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہائیکورٹ سے انصاف ملنے کی امید ہے۔ شہباز شریف نے اپنے بیان میں بھارتی سرکار پر بھی سخت تنقید کی اور کہا کہ ہندوستان […]

مریم نوازکا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دوسری درخواست دائر

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلیے لاہور ہائیکورٹ سے دوبارہ رجوع کر لیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ 23 دسمبر کو مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ مریم نواز نے اپنے وکلا امجد پرویز اور […]

مریم نوازکا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، حکومتی فیصلہ محفوظ

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ یہ اہم اجلاس تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ […]

مریم نواز کی بیرونِ ملک روانگی سے متعلق درخواست پر فیصلہ آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار مسترد کر دی گئی، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار کو وزارت داخلہ سے رجوع کرنے اور حکومت کو معاملہ 7 روز میں‌ نمٹانے کا حکم دیا ہے. لاہور ہائیکورٹ میں آج مسلم لیگ ن […]

لیگی نائب صدر مریم نواز بھی لندن جانے کیلئے پرتولنے لگیں

لاہور(ویب ڈیسک): مریم نواز نے 6 ہفتے کیلئے باہر جانے کی اجازت مانگ لی، سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے نام ای سی ایل نکلوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ پیر کے روز سماعت کرے گا۔ مریم نواز نے امجد […]

عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے، بطوروزیراعظم پہلا حکم عدالت میں چیلنج کردیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کااقدام عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ نوازشریف،مریم نواز،محمدصفدرپہلے ہی جیل میں قیدہیں،تینوں کانام ای سی ایل میں شامل کرناانتقامی کارروائی ہے۔عدالت سے استدعا ہے کہ نوازشریف،مریم نواز،کیپٹن(ر)صفدرکانام […]

نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنا بہت مہنگا پڑیگا، اہم لیگی رہنماء نے وزیراعظم عمران خان کو خبردارکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق نے کہا ہے کہ نوازشریف کوای سی ایل میں رکھنا عمران حکومت کیلیے درد سر بن جائے گا۔ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران کے مشرفی مشیرانھیں کہیں کا نہیں چھوڑیں گے،کابینہ کے پہلے اجلاس میں شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں […]