Economy

کورونا،عالمی معیشت 3 فیصد سے زائد سکڑے گی:آئی ایم ایف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق کورونا وائرس کے باعث رواں سال کے دوران عالمی معیشت 3 فیصد سے زیادہ سکڑے گی۔ مینجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے عالمگیر وبا کورونا کی وجہ سے معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ رواں سال کے دوران عالمی معیشت […]

امریکی معیشت کو 3 مرحلوں میں دوبارہ کھولنے کی تجویز پیش

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے باعث شدید متاثر امریکی معیشت کو 3 مرحلوں میں دوبارہ کھولنے کی تجویز پیش کر دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی معیشت کو دوبارہ کھولنے کی طر ف جائیں گے، تازہ ترین اعداد و شمارکی بنیاد پر ہمارے ماہرین کی ٹیم متفق ہےکہ ہم […]

لاک ڈاﺅن اور زوال پذیر معیشت

لاک ڈاﺅن اور زوال پذیر معیشت بادشاہ خان لاک ڈاﺅن کرونا وائرس سمیت دیگرمسائل کا حل نہیں ہے ، اور کتنے دن کتنے مہینے لاک ڈوان کیا جاسکتا ہے؟دنیا پریشان ہے ، خوارک کی کمی کی وجہ سے ملکوں کے پاس سرحدیں کھولنا مجبوری بنتا جارہا ہے ، اور پاکستان جیسا ملک جس کی آبادی […]

لاک ڈاؤن میں اضافہ ہوگا یا نہیں کچھ نہیں کہہ سکتا:اسد عمر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمرنے کہا ہے کہ معمولات زندگی پر عائد پابندیوں کو آگے بڑھانا ہے یا نہیں؟ اس کا فیصلہ 14 اپریل سے پہلے ہو گا، ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا ہوں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ لاک ڈائون کی وجہ سے کورونا وائرس کا […]

عذاب الہٰی اور خود ساختہ مہنگائی

عذاب الہٰی اور خود ساختہ مہنگائی صابر مغل ساری دنیا ناگہانی قدرتی آفت کی لپیٹ میں ہے روزانہ کی بنیاد پر اموات کا سلسلہ جاری ہے ،مسلمان ممالک میں روزانہ رات کو اس مصیبت سے چھٹکارا حاصل کرنے کی وجہ رات کو اذانیں دی جا رہی ہیں،ہر کوئی توبہ توبہ کر رہا ہے،زندگی مفلوج ہو […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ

کراچی(کامرس ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کے اضافے کے بعد ڈالر 162 روپے کی سطح پر آگیا۔ چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والی وبا کورونا نے جہاں عالمی معیشت کو تباہ کردیا وہیں اس کے اثرات پاکستان کی معیشت پر بھی آنا شروع ہوگئے ہیں اور آج روپے کی قدر […]

پاکستانی معیشت میں توقعات سے بڑھ کر بہتری ہوئی ہے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی حکام سے مذاکرات کے بعد آئی ایم ایف کا وفد واپس روانہ ہوگیا ہے. وفد کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستانی معیشت میں توقعات سے بڑھ کر بہتری ہوئی ہے. زرمبادلہ کے ذخائربڑھے ہیں اور مہنگائی کے کم ہونے کی نوید بھی سنائی گئی ہے. آئی ایم ایف کی جانب سے […]

ہوشربا مہنگائی میں کب تک کمی آنے کا امکان ہے ؟

لاہور(ویب ڈیسک): عالمی ریٹنگ کے ادارے نے فیچ نے پاکستان کی معیشت کے حوالے سے ریٹنگ جاری کردی، عالمی ادارے نے پاکستان ریٹنگ” بی ” کو برقرار رکھا ہے۔ عالمی ادارے فیچ نے ملکی معیشت کے حوالے سے نئی ریٹنگ جاری کرتے ہوئے پاکستانی ریٹنگ بی کو برقرار رکھتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستان کی […]

وزیراعظم عمران خان کا قوم کو ایک بارپھر نہ گھبرانے کا مشورہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم نے کہا ہے کہ گھبرانا نہیں، یہ جنگ عوام ہی جیتیں گے، تبدیلی لائیں تو ہر جگہ مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، حکومت کسی صورت اصلاحات سے پیچھے نہیں ہٹے گی، سرکاری ہسپتال بیرون ملک کے ہسپتالوں کی طرح چلانا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے خبیر میڈیکل کالج کی ایسوسی […]

مودی کی پالیسیوں نے بھارتی معیشت کا جنازہ نکال دیا

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت میں وزیراعظم نریندرا مودی سرکار کی حکومت نے معیشت کا جنازہ نکال دیا۔ بیروز گاری کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی معیشت اس وقت تاریخ کی شدید ترین سست روی کا شکار ہے جس کی بحالی کے لیے وزیراعظم […]