بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : ECP

ٹیگ کی محفوظات : ECP

مشکل

فروغ مشکل میں پھنس گئے، عہدہ خطرے میں پڑگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیرِ قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی رکنیت معطل کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔ پی بی سی کے نائب چیئرمین کامران مرتضٰی کی جانب سے دائر کی گئی پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا کہ ...

مزید پڑھیں »
ضمنی انتخابات

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سمندرپارپاکستانیوں کے الیکرانک ووٹنگ رجسٹریشن کے متعلق اعدادوشمارجاری کردیے

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے انٹرنیٹ ووٹنگ رجسٹریشن کے اعدادوشمارجاری کردیئے جبکہ اوورسیزپاکستانیوں کی ووٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 17 ستمبرہے۔ انٹرنیٹ ووٹنگ رجسٹریشن کے اعدادوشمارجاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ15 روزگزرنے کے باوجودانٹرنیٹ ووٹنگ کیلئے صرف ایک فیصدووٹررجسٹرڈہوسکے ،انٹرنیٹ ووٹنگ کیلئے اب تک رجسٹرڈووٹرزکی تعداد 6 ہزار 319 ہے جبکہ اس کے لئے بنائے گئے ابتدائی ...

مزید پڑھیں »

ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیلئے اوور سیز پاکستانیوں کی رجسٹریشن کا آج سے آغاز

لاہور(ویب ڈیسک): ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے اوور سیز پاکستانیوں کی رجسٹریشن آج سے شروع ہوگی۔رجسٹریشن کا یہ سلسلہ 15 ستمبر تک جاری رہے گا۔گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ ووٹرز رجسٹریشن کا ’’یواین پی ‘‘سسٹم نادرا کی مدد سے چلایا جارہا ہے۔ترجمان کے مطابق اوور سیز پاکستانی آفیشل ویب سائٹ ...

مزید پڑھیں »

بڑی خبر: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دو اہم صدارتی امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کردیے

لاہور(ویب ڈیسک): صدارتی انتخاب کیلئے پیپلزپارٹی، تحریک انصاف ،ن لیگ اور دیگر جماعتوں کے متفقہ امیدوار مولانا فضل الرحمان کے کاغذات نامزدگی جمع کر لئے گئے جبکہ صدارتی انتخاب، عمران احمد،میرافضل سمیت دیگر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مستردہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر سے12امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے،چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات نے صدارتی امیدواروںکے کاغذات ...

مزید پڑھیں »
ڈاکٹر عارف علوی

صدارتی انتخابات کا شیڈول جاری ہوتے ہی پی ٹی آئی نے صدرِ مملکت کے لیے اپنے امیدوارکے نام کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف عمران خان انتخابی فتح کے بعد حکومتی عہدوں کے لیے موزوں افراد کے انتخاب میں مصروف ہیں اور کئی عہدوں کے متعلق کافی گومگوں کی کیفیت ہے کہ ان پر کون براجمان ہو گا۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کا عہدہ سرفہرست آتا ہے، جس کے امیدوار کا تاحال معلوم نہیں ہو سکتا تاہم اب ...

مزید پڑھیں »

صدارتی انتخابات کب ہونگے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شیڈول جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی الیکشن کاشیڈول جاری کردیاجس کے مطابق صدارتی الیکشن 4 ستمبرکوہوں گے اورچاروں ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان پریذائیڈنگ افسرہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کے عہدے کی مدت 8 ستمبر کو پوری ہو رہی ہے،27 اگست کو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گے ،29 اگست تک ...

مزید پڑھیں »
فریال تالپور

اقامہ کیس: سابق صدرآصف ذرداری کے ہمشیرہ فریال تالپورکے گردگھیرامزید تنگ، سندھ ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو اہم حکم جاری

لاہور(ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی رہنماوں کے خلاف اقامہ رکھنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت میں سندھ ہائیکورٹ نے 4ستمبر تک الیکشن کمیشن کوفریال تالپوراوردیگرکےخلاف جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ پیپلز پارٹی رہنماوں کے خلاف اقامہ رکھنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی ۔جسٹس محمدعلی مظہر نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن کی مصروفیات کم ہوگئی ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں ایک سے زائد سیٹوں پر کامیاب ہونیوالے اراکینِ اسمبلی سے استعفے مانگ لیے

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے ایک سے زائد نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں سے استعفے مانگ لیے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ آئین کے مطابق جیتنے والے کارکن ایک ہی نشست رکھ سکتے ہیں ،ایک سے زائد نشستوں پر کامیاب ہونے والے ارکان استعفیٰ الیکشن کمیشن کو چیف الیکشن کمشنر کے نام ارسال ...

مزید پڑھیں »
چوہدری نثار

چوہدری نثاراور نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنومحسن نے کس پارٹی میں شمولیت اختیارکی ہے ، الیکشن کمیشن نے بھانڈاپھوڑدیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار اور نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن نے پنجاب اسمبلی میں آزاد حیثیت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت کا بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کروایا ہے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے تین دن کے اندر آزاد امیدواروں ...

مزید پڑھیں »

آزادامیدواروں کی اکثریت کس جماعت میں شمولیت اختیارکررہی ہے، الیکشن کمیشن نے آخری مہلت دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): لیکشن کمیشن آف پاکستان نے آزاد امیدواروں کوسیاسی جماعت میں شمولیت کیلئے کل تک مہلت دے دی اور آزاد امیدواروں کے بیان حلفی کا نمونہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بیان حلفی اوتھ کمشنرکی مہر کیساتھ فراہم کیاجائے،آزادامیدواربغیرکسی دباو¿سیاسی جماعت میں شمولیت کابیان حلفی دیں. الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ سیاسی جماعت ...

مزید پڑھیں »