ECP

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں ایک سے زائد سیٹوں پر کامیاب ہونیوالے اراکینِ اسمبلی سے استعفے مانگ لیے

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے ایک سے زائد نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں سے استعفے مانگ لیے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ آئین کے مطابق جیتنے والے کارکن ایک ہی نشست رکھ سکتے ہیں ،ایک سے زائد نشستوں پر کامیاب ہونے والے ارکان استعفیٰ الیکشن کمیشن کو چیف […]

چوہدری نثاراور نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنومحسن نے کس پارٹی میں شمولیت اختیارکی ہے ، الیکشن کمیشن نے بھانڈاپھوڑدیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار اور نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن نے پنجاب اسمبلی میں آزاد حیثیت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت کا بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کروایا ہے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے تین […]

آزادامیدواروں کی اکثریت کس جماعت میں شمولیت اختیارکررہی ہے، الیکشن کمیشن نے آخری مہلت دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): لیکشن کمیشن آف پاکستان نے آزاد امیدواروں کوسیاسی جماعت میں شمولیت کیلئے کل تک مہلت دے دی اور آزاد امیدواروں کے بیان حلفی کا نمونہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بیان حلفی اوتھ کمشنرکی مہر کیساتھ فراہم کیاجائے،آزادامیدواربغیرکسی دباو¿سیاسی جماعت میں شمولیت کابیان حلفی دیں. الیکشن کمیشن […]

متحدہ اپوزیشن کا الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر دھاندلی کیخلاف دمادم مست قلندر، سیکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور(ویب ڈیسک): متحدہ اپوزیشن آج الیکشن کمیشن کے باہر انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرے گی ۔اپوزیشن میں شامل بڑی جماعتیں مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور ایم ایم اے سمیت دیگر چھوٹی جماعتیں بھی اس احتجاج کا حصہ ہونگی۔ اپوزیشن رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ آج کا احتجاج ایک علامتی احتجاج ہوگا […]

الیکشن آف پاکستان کا عمران خان کو کمرتوڑجھٹکا، پانچوں حلقوں کی کامیابی کے متعلق بری خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دو حلقوں سے کامیابی کے نوٹیفیکیشن رو ک دیے گئے جبکہ تین حلقوں کا مشروط نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق عام انتخابات میں کامیاب […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا پی ٹی آئی کو بڑاجھٹکا، اہم رہنما کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا

لاہور(ویب ڈیسک): پی کے23 شانگلہ میں خواتین ووٹرزکے5فیصدٹرن آوٹ کے معاملہ پرالیکشن کمیشن نے کامیاب امیدوار کانوٹیفکیشن روکنے کاحکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 13 اگست تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی کے23 شانگلہ میں خواتین ووٹرزکے5فیصدٹرن آوٹ کے معاملہ کی سماعت چیف الیکشن کمشنرسردارمحمدرضاکی سربراہی میں 5رکنی کمیشن نے کی ۔اس موقع پر […]

الیکشن کمیشن اور نادرا کے مابین آرٹی ایس کا تنازع شدت اختیار کرگیا، ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ

لاہور(ویب ڈیسک): انتخابات کے دن 11 بج کر47 منٹ تک انتخابی مراحلہ ٹھیک چل رہا تھا، الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں ریٹرنگ افسر (آراوز) کی جانب اطلاعات وصول ہونے کا عمل نیا تیار کردہ رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) پر موصول ہورہا تھا کہ اچانک آر ٹی ایس نے کام کرنا […]

سپریم کورٹ آف پاکستان کا این اے 60 کےالیکشن کے متعلق اہم فیصلہ، لال حویلی میں‌جشن کا سماں

لاہور(ویب ڈیسک): پریم کورٹ نے این اے 60 میں الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب کروانے کا حکم دے دیاہے جس پر شیخ رشید کا کہناتھا کہ این اے 60 میں جب بھی الیکشن ہوگا، ہماری طرف سے (میری اور پی ٹی آئی کی طرف سے) راشد شفیق انتخاب میں حصہ لے گا ۔واضح رہے کہ […]

الیکشن کمیشن کا قومی وصوبائی اسمبلی کے چھبیس حلقوں میں دوبارہ گنتی کروانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 26 حلقوں میں دوبارہ گنتی کی درخواستیں منظورکر لیں۔شاہدخاقان عباسی اورایازصادق کی حلقوں میں دوبارہ گنتی کی درخواستیں بھی منظورکر لی گئیں۔دو بارہ گنتی کیلئے منظور ہونے والے حلقوں میں این اے 118 ننکانہ،140 قصور،152 ملتان،این اے 112 ٹوبہ ٹیک سنگھ،110 فیصل آباد،این اے […]

راولپنڈی این اے 60: ن لیگ کیخلاف پیپلزپارٹی اورشیخ رشید اکھٹے ہوگئے، اہم قدم اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک): عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی نے بھی الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے ساٹھ کے انتخاب کو ملتوی کرنے کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دیدی ہے اور مؤقف اختیارکیا کہ انتخاب کو صرف کسی امیدوارکے انتقال کی صورت میں ملتوی کیا جاسکتا ہے اگر نااہلی […]