Educational Institutes

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے منشورپر عمل کرتے ہوئےایوانِ وزیراعظم اور چاروں گورنرہاؤسز کے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ چنبہ ہاؤس لاہورکوگورنر آفس بنادیاجائےگاجبکہ 90 شاہراہ میں موجود ہال کوکنونشن سینٹرمیں تبدیل کیاجائےگااورسٹیٹ گیسٹ ہاؤس لاہورکوفائیو سٹار ہوٹل بنانے کی تجویزہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنرہاؤس لاہورکومیوزیم اورآرٹ گیلری بنایاجائےگااورگورنرہاؤس پارک عوام کیلئے کھول دیاجائے گا،شفقت محمود کا کہناتھا […]