Egypt

مصر میں ایک اور ٹرین حادثہ، 11 افراد ہلاک اور 98 زخمی

قاہرہ: مصر میں ایک اور ٹرین حادثے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 98 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر میں ایک اور ٹرین حادثے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 98 زخمی ہوگئے، ٹرین قاہرہ سے دریائے نیل کے شہر منصورہ جارہی تھی کہ راستے میں 4 بوگیاں پٹری […]

مصر میں 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی گئی

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے ملک بھر میں 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ مصر کے خبر رساں ادارے کے مطابق صدر عبدلفتاح السیسی نے کورونا وائرس کے باعث ملک کو در پیش صحت عامہ اور سیاسی بحران کی وجہ سے امن و امان کی مخدوش حالت کے پیش نظر […]

مؤثر ٹیسٹ اور علاج کے ذریعے عالمی سطح پر ہیپاٹائٹس میں کمی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اگرچہ کورونا وائرس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے لیکن ہیپاٹائٹس سی وائرس کے متعلق ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ باقاعدہ ٹیسٹ، جانچ اور علاج کے بعد دنیا کے کئی ممالک میں ہیپاٹائس سی کی شرح کم ہوئی ہے۔ پاکستان سمیت ہیپاٹائٹس سی دنیا کے کئی ممالک میں جگر کا […]

دلہا نے دلہن کو دسویں منزل سے دھکا دے کر ماردیا

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر میں دلہا نے رخصتی کے دن دلہن کو دسویں منزل سے دھکا دیدیا جس کے نتیجے میں دلہن کی موت واقع ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کے ساحلی شہر سکندریہ کی ایک عمارت کی نچلی منزل پر دلہن کی لاش پڑی تھی جس پر رہائشیوں نے پولیس کو اطلاع دی، پولیس نے […]

30 سال تک مصرپر حکومت کرنیوالے حسنی مبارک انتقال کرگئے

لاہور(ویب ڈیسک): 30 سال تک مصرپر حکمرانی کرنیوالے سابق صدرحسنی مبارک 91 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے ہیں. غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے سابق صدر حسنی مبارک دارالحکومت قاہرہ میں انتقال کر گئے۔ان کی عمر 91 سال تھی۔ چند ہفتے قبل حسنی مبارک کی سرجری ہوئی تھی اور وہ ہسپتال میں […]

پاکستانیوں کیلئے مصرکے ویزوں کے اجراء پر پابندی کا معاملہ

لاہور(ویب ڈیسک): ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے لیے مصر نے ویزوں کے اجراء پر پابندی نہیں لگائی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے مصر کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو ویزہ نہ دینے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قاہرہ حکومت نے پاکستانیوں کے […]

تمباکو نوشی کی لعنت جو اسٹریچر پر بھی نہ چھوٹی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(ویب ڈیسک): مصرمیں سوشل میڈیا پر ایک تصویر کا کافی چرچا ہے جس میں ایک مریض کو اسٹریچر پر اسپتال لے جایا جا رہا ہے مگر وہ مسلسل سگریٹ نوشی کر رہا ہے۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پرآنے والی تصاویر مصر کے شہر اسکندریہ کیایک شہری کی ہیں جسے ایک مقامی اسپتال میں […]

مصری نوجوان کو سعودی خاتون کیساتھ ناشتہ کرنامہنگاپڑگیا، سعودی حکام نے نوجوان کو نشانِ عبرت بنادیا

لاہور(ویب ڈیسک): سعودی عرب میں ایک مصری شخص کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب ان کی ایک خاتون کے ساتھ ناشتے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ویڈیو میں ایک شخص کو مصری لہجے میں باتیں کرتے ہوئے ایک برقع پوش خاتون کے ساتھ ناشتہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس خاتون کے بارے میں […]

فرعونوں کے زمانے کے تابوت سے آفت نکلنے کی افواہ ، پورے مصرمیں خوف وہراس پھیل گیا

لاہور(ویب ڈیسک): دو ہفتے پہلے مصر میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اسکندریہ سے سنگِ سیاہ سے تراشا گیا ایک بہت بڑا تابوت کھود نکالا تھا جس کی عمر کا تخمینہ دو ہزار سال لگایا گیا تھا۔اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں ایک افواہ جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔کیا اس تابوت کے اندر […]