Eid

پی ٹی آئی ایم پی اے کی سماجی فاصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں سماجی فاصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی گئی۔ پی ٹی آئی ایم پی اے کی جانب سے 2 روز قبل بلدیہ ٹاؤن میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس […]

عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شوال 1441 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں میٹ کمپلیکس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی چیئرمین مُفتی منیب الرحمان کریں گے۔ چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ […]

نماز عید کے موقع پر ایس او پیز کا خیال رکھیں:ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ظفر مرزا کا کہنا ہےکہ مارکیٹوں میں عوام کا ہجوم ہے اور صورتحال میں نتائج جو بھی ہوں اس کے ذمہ دار عوام خود ہوں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ظفر مرزا نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں نئے کیسز اور اموات کی تعداد تشویش […]

سندھ بھر میں عید کی نماز کے لیے ہدایت نامہ جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے نماز عید اور جمعتہ الوداع کے لیے ایس او پیز جاری کردیے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے اس سلسلے میں ہدایت نامہ جاری کیا گیا جو کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو بھیج دیا گیا ہے۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہےکہ نماز عید کے لیے مقررہ مقامات کی پہلے سے […]

عید کے موقع پر پی آئی اے کو روزانہ اضافی پرواز کی اجازت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے قومی ائیرلائن( پی آئی اے) کو روزانہ ایک اضافی پرواز کی اجازت دے دی۔ ترجمان سی اے اے کے مطابق عید الفطر کے موقع پر مسافروں کے زیادہ رش کے معاملے پر پی آئی اے کو ایک اضافی پرواز چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔ ترجمان […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی:فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ وزارت سائنس کے کلینڈر کےمطابق اس بار ملک میں عیدالفطر 24 مئی ہوگی۔ […]

فلور ملز کی حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)فلور ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کردی۔ پنجاب حکومت کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کے ساتھ فلور ملز ایسوسی ایشن کےرات گئے کامیاب مذاکرات ہوئے جس کے بعد فلور ملز نے ہڑتال ختم کردی۔چیئرمین فلورملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے بتایا کہ حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم […]

بلوچستان کا فوری پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان حکومت نے ایک بار پھر پبلک ٹرانسپورٹ اور ریل ٹرانسپورٹ کو کھولنے پر تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے صوبے میں فوری طور پر پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت اعلیٗ سطح کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس سے متعلق امور اور ہسپتالوں کی کورونا وائرس […]

رویت ہلال نے عید الفطر25 مئی کی ہونے کی پیشگوئی کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عید الفطر25 مئی کی ہونے کی پیشگوئی کردی ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجازمفتی نے بتایا کہ چاند اس وقت تک دکھائی نہیں دیتا جب تک کہ اس کی عمرغروب آفتاب کے وقت کم ازکم 19 گھنٹے اورغروب شمس وغروب قمرکا درمیانی فرق کم ازکم […]

عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے:سعودی مفتی اعظم

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی مفتی اعظم کا کہنا ہےکہ عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی مفتی اعظم اور سعودی سائنٹیفک اینڈ ریسرچ کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا کہ غیر معمولی حالات میں اور موجودہ عالمی وبا کی صورتحال میں عید کی […]