بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Election 2018

ٹیگ کی محفوظات : Election 2018

ممنون حسین

صدر ممنون حسین کے بیان نے الیکشن کمیشن کی نیندیں اُڑا دیں

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) صدر پاکستان ممنون حسین نے الیکشن کے نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں دہشت گردی کے باوجود قوم نے انتخابی عمل کو کامیاب بنا کر ثابت کردیا کہ ملک میں جمہوری نظام طاقتور ہے، انتخابی عمل کو کامیابی سے مکمل کرنے پر قوم کو مبارکباد دیتا ہوں انہون نے الیکشن کی کامیابی میں ...

مزید پڑھیں »
کمیشن

الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کی بولتی بند کردی، الزامات بارے بڑی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب نے دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا ہے تفصیلات کے مطابق مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے پولنگ ایجنٹس کو فارم 45 نہ دینے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی کے پاس نتائج روکنے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں تو پیش کریں، ہمیں بتایا جائے کہاں کہاں ...

مزید پڑھیں »
دھاندلی

ایم کیو ایم نے دھاندلی کا ڈھنڈورا پیٹنا شروع کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعدد حلقوں کے نتائج پر ہمیں تحفظات ہیں، الیکشن کمیشن کی جانب سے حیدرآباد میں ہمارے پولنگ ایجنٹس کو سرٹیفائیڈ کاپی نہیں دی جارہی، یہ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ ہمیں سرٹیفائیڈ کاپی دے، اگر مصدقہ نتائج نہیں ملے ...

مزید پڑھیں »
کمیشن

الیکشن کمیشن کا بڑا اقدام، ملک کے تمام بلدیاتی ادارورں کے سربراہان سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے ملک بھر کے تمام بلدیاتی اداروں کے سربراہان کو معطل کردیا ہے. الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ اقدام ملک میں شفاف انتخابات کی غرض سے کیا گیا ہے۔ جس کے تحت تمام بلدیاتی اداروں بشمول کنٹونمنٹ کے بلدیاتی سربراہان بھی 25 جولائی تک معطل ...

مزید پڑھیں »
سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے نئے حکم نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے نئے کاغذات نامزدگی بحال کرتے ہوئے امیدواروں کو فارم میں غیر موجود باقی تمام معلومات الگ سے بیان حلفی پر جمع کرانے کا حکم دیدیا‘نئے کاغذات نامزدگی برقرار رہیں گے لیکن تمام امیدواروں کو اپنی مکمل معلومات فراہم کرنی ہوں گی، معلومات بیان حلفی پر اوتھ کمشنر سے تصدیق کروا کر جمع کرائی ...

مزید پڑھیں »
آپریشن ردالفساد

الیکشن میں فوج کو نہیں گھسیٹنا چاہیے، ترجمان پاک فوج نے دبنگ اعلان جاری کردیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ حکومت کی مدت پوری ہونے پر ہمیں سب سے زیادہ خوشی ہے ،فوج کو سیاست اور الیکشن میں نہیں گھسیٹنا چاہیے، 2018 تبدیلی کا سال ہے ، الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کا کام ہے فوج کا نہیں ، الیکشن میں سیکورٹی طلب ...

مزید پڑھیں »
ڈیموں

الیکشن ہر صورت بروقت، چیف جسٹس نے الیکشن کمیشن کو نئے احکامات جاری کردئیے

اسلام آباد(آئی این پی )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے واضح کیا ہے کہ الیکشن کمیشن بے بس ہو جائے تو اور بات ورنہ یہ بات ذہن سے نکال دیں کہ الیکشن تاخیر کا شکار ہوں گے کاغذات نامزدگی معاملے پر الیکشن میں تاخیر کا خدشہ تھا، الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق پر جواب داخل کرے، الیکشن کے معاملات ...

مزید پڑھیں »
کمیشن

چیف الیکشن کمشنر نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، وجہ کیا بنی؟ دیکھئے اہم خبر

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) چیف الیکشن کمشنرنے الیکشن کمیشن کا (آج) ہنگامی اجلاس طلب کر لیا جس میں حلقہ بندیوں کے مسئلے اور لاہور ہائیکورٹ کی جانب کاغذات نامزدگی کالعدم کئے جانے کے فیصلے کے بعد کی صورتحال پر غور کیاجائے گا ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »
کمیشن

الیکشن کمیشن کو بڑا جھٹکا، 4اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہوئیکورٹ نے 13اضلاع کی حلقہ بندیوں پر فیصلہ سنائے ہوئے 4 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم اور 9اضلاع کی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستیں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ نے 13اضلاع کے فیصلے سنائے۔ مزید چار اضلاع کی حلقہ بندیاں ...

مزید پڑھیں »