بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Election Commision

ٹیگ کی محفوظات : Election Commision

ضمنی

تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، ضمنی الیکشن میں امیدوار بلامقابلہ کامیاب

راجن پور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے امیدوار ادریس دریشک ضمنی انتخابات میں بلامقابلہ امیدوار منتخب ہوگئے ہیں. تفصیلات کے مطابق حلقہ پی پی 296 راجن پور میں ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار ادریس دریشک بلامقابلہ امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں. واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے طارق دریشک کے انتقال کے باعث حلقہ ...

مزید پڑھیں »
کمیشن

ووٹ کی رازداری، الیکشن کمیشن نے عمران خان سے اہم مطالبہ کردیا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے عمران خان کیخلاف ووٹ کی رازداری افشائ کرنے پر وضاحت طلب کی تھی اور آج کے روز انہیں پیش ہونے کا حکم جاری کیا تھا. لیکن عمران کی جگہ ان کے وکیل بابر اعوان پیش ہوئے ، جس الیکشن کمشنر نے عمران خان سے 16 ...

مزید پڑھیں »
کمیشن

الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کی بولتی بند کردی، الزامات بارے بڑی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب نے دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا ہے تفصیلات کے مطابق مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے پولنگ ایجنٹس کو فارم 45 نہ دینے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی کے پاس نتائج روکنے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں تو پیش کریں، ہمیں بتایا جائے کہاں کہاں ...

مزید پڑھیں »
نامزدگی

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن، الیکشن لڑنے والوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک)‌ الیکشن میں حصہ لینے والے اراکین اپنے کاغذات نامزدگی شام 4 بجے تک جمع کروا سکتے ہیں. تفصیلات کے مطابق کاغذات نامزدگی کے امیدوار شام تک ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر سے اب تک 10 ہزار سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں. جس کی ...

مزید پڑھیں »
سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے نئے حکم نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے نئے کاغذات نامزدگی بحال کرتے ہوئے امیدواروں کو فارم میں غیر موجود باقی تمام معلومات الگ سے بیان حلفی پر جمع کرانے کا حکم دیدیا‘نئے کاغذات نامزدگی برقرار رہیں گے لیکن تمام امیدواروں کو اپنی مکمل معلومات فراہم کرنی ہوں گی، معلومات بیان حلفی پر اوتھ کمشنر سے تصدیق کروا کر جمع کرائی ...

مزید پڑھیں »
سپریم کور ٹ نے پاکستانیوں کے غیر ملکی اکاﺅنٹس اور اثاثوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

کیا الیکشن وقت پر ہونگے؟ کاغذات نامزدگی کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی میں تبدیلی کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور سردار ایاز صادق کی اپیلیں باضابطہ سماعت کے لئے منظور کر لیں، چیف جسٹس نے واضح کیا ہے کہ انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے،اگر الیکشن میں تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن ذاتی طور پر ذمہ ...

مزید پڑھیں »
نوازشریف

الیکشن سے جھوٹا خان اور دوسری جماعتیں ڈر رہی ہیں، نواز شریف نے اہم انکشاف کردیا

فیصل آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ ہم الیکشن کو تاخیر کا شکار نہیں ہونے دینگے ، یہ ایک لمحہ بھی ملتوی نہیں ہونگے ، عام انتخابات میں ایک گھنٹے کی بھی تاخیر نہیں چاہیے، بروقت انتخابات ہی ملک کی ترقی و خوشحالی کے ضامن ہیں ، عوام ...

مزید پڑھیں »
کمیشن

چیف الیکشن کمشنر نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، وجہ کیا بنی؟ دیکھئے اہم خبر

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) چیف الیکشن کمشنرنے الیکشن کمیشن کا (آج) ہنگامی اجلاس طلب کر لیا جس میں حلقہ بندیوں کے مسئلے اور لاہور ہائیکورٹ کی جانب کاغذات نامزدگی کالعدم کئے جانے کے فیصلے کے بعد کی صورتحال پر غور کیاجائے گا ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »
کاغذات

عام انتخابات کا شیڈول منظر عام پر آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، ، ملک میں عام انتخابات 25جولائی کو ہوں گے ، 2سے6جون تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے،کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 14جون تک کی جائے گی،امیدواروں کی حتمی فہرست 27جون کو شائع کی جائے گی، 29جون کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کئے ...

مزید پڑھیں »
کمیشن

الیکشن کمیشن کو بڑا جھٹکا، 4اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہوئیکورٹ نے 13اضلاع کی حلقہ بندیوں پر فیصلہ سنائے ہوئے 4 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم اور 9اضلاع کی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستیں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ نے 13اضلاع کے فیصلے سنائے۔ مزید چار اضلاع کی حلقہ بندیاں ...

مزید پڑھیں »