بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Election

ٹیگ کی محفوظات : Election

مشکل

فروغ مشکل میں پھنس گئے، عہدہ خطرے میں پڑگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیرِ قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی رکنیت معطل کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔ پی بی سی کے نائب چیئرمین کامران مرتضٰی کی جانب سے دائر کی گئی پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا کہ ...

مزید پڑھیں »
چین

سعودی عرب کی مضبوطی عالم اسلام کی مضبوطی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان کا دورہ سعودی عرب کیسا رہا ،وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کو ہر مشکل گھڑی کا ساتھی قرار دے دیا ہے ،عمران خان نے کہا ہے، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا۔وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے قومی دن کے موقع ...

مزید پڑھیں »
ڈاکٹر عبدالقدیر خان

محسنِ پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیرخان بھی صدارتی انتخابات کی دوڑمیں شامل، انہیں کس جماعت کی طرف سے نامزدکیا گیا ہے، جانیے

لاہور(ویب ڈیسک): محسنِ‌پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی صدارتی الیکشن میں حصہ لیں گے۔ لاہور میں عدلیہ بچائو کمیٹی کے سربراہ عبدالرشید قریشی ایڈووکیٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیرخان قومی ہیروں ہیں، اب وہ بھی صدر مملکت کے الیکشن میں حصہ لیں گے۔

مزید پڑھیں »
پارلیمانی

قومی اسمبلی آج ملک کے بائیسویں وزیراعظم کا انتخاب کریگی، عمران‌ خان اور شہبازشریف مدِمقابل

لاہور(ویب ڈیسک): قو می اسمبلی میں آج ملک کے 22ویں وزیر اعظم کا انتخاب کیا جائے گا ۔قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا جس میں ملک کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ اس بار خفیہ رائے شماری کے بجائے ڈویژن کے ذریعے ووٹ دیے جائیں گے، عمران خان کے حامی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری لیکن پی ٹی آئی اپنا امیدوارسامنے لانے میں ناکام

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا ۔ گزشتہ روز سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت پر سیکرٹری اسمبلی نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لئے شیڈول کا اعلان کیا ، جس کے مطابق وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہفتہ کی شام پانچ بجے تک کاغذات نامزدگی حاصل کر سکیں گے جبکہ انتخاب ...

مزید پڑھیں »
خیبرپختونخوا

سپیکراور ڈپٹی سپیکر کے انتخابات کے بعد کے پی کے اسمبلی آج وزیراعلیٰ کا انتخاب کریگی

لاہور(ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب بدھ کے روز ہوچکا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر کھیل محمود خان اور متحدہ اپوزیشن کے امیدوار میاں نثار گل کے مابین مقابلہ ہے، دونوں امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع ...

مزید پڑھیں »
پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی: سپیکراور ڈپٹی سپیکرکے انتخاب کے لیے اراکین کی آمدشروع، بھرپورناشتے سے تواضع

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج کیا جائے گاجس کے لئے ارکان اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلہ میں ارکان اسمبلی کے لئے تگڑے ناشتے کا انتظام کیا گیا ہے جس میں حلوہ،پوری ،چنے ،پائے اور نان کا شامل ہیں تاکہ ارکان اسمبلی پیٹ بھرناشتہ کر کے اعوان میں جائیں ...

مزید پڑھیں »
نوازشریف

نوازشریف کا اڈیالہ جیل سے خواتین کے لیے اہم پیغام جاری، شہبازشریف پڑھ کر سنائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ نوازشریف نے کہا کہ خواتین انتخابات میں دھاندلی کیخلاف احتجاج کوبھرپورطریقے سے کامیاب بنائیں،ملک میں جمہوریت کیلئے خواتین کاکردارقابل ستائش ہے۔ مسلم لیگ ن نے خواتین کی مخصوص نشستوں پرمنتخب ارکان کااجلاس آج طلب کر لیا ہے،صدرن لیگ شہبازشریف ارکان کونوازشریف کاپیغام پڑھ کرسنائیں گے۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنے پیغام میں کہا ...

مزید پڑھیں »
چوہدری نثار

چوہدری نثارکس کی بد دعاسے عام انتخابات میں بری طرح ہارے، سینیئرسیاستدان کے بیان نے تہلکہ مچادیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم نے کہاہے کہ متحد ہوکر قوم کی حفاظت کے بہت سے اقدام اٹھانے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں احتساب عدالت کے باہرپیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا کہ چوہدری نثار نے جو میرے ساتھ کیا ان کومیری بد دعا لگی، آج ان کا حشردیکھیں۔ڈاکٹرعاصم حسین کا کہنا تھا کہ متحد ہوکر ...

مزید پڑھیں »
پی پی پی

کراچی میں پی پی پی کی شکست کی وجہ کیا بنی، رپورٹ نے پارٹی قیادت کے پیروں تلے زمین نکال دی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کراچی سٹی کے صدر نے حالیہ انتخابات میں پارٹی کی پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں شکست کے حوالے سے رپورٹ قیادت کو جمع کروادی ہے۔ پی پی پی الیکشن میں کراچی میں تیسری بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ۔ رپورٹ کے مطابق پارٹی کے پاس الیکشن والے دن پولنگ ایجنٹس ہی نہیں تھے ...

مزید پڑھیں »