بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Election (صفحہ 4)

ٹیگ کی محفوظات : Election

آر ٹی ایس

الیکشن کمیشن نے پولنگ عملے کو خبردار کردیا، نئے قوانین سامنے آگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انتخابات قریب آتے ہی ریٹرننگ افسران نے الیکشن ڈیوٹی کے بارے میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی افسران، ملازمین کو پولنگ کی تاریخ 25 جولائی تک موبائل فون24 گھنٹے آن رکھنے اور اٹینڈ کرنے کے بھی سخت احکام جاری کیے گئے ہیں جب کہ بخار، کھانسی، سر درد کی بنیاد پر ...

مزید پڑھیں »
سیاستدان

کونسا سیاستدان کتنا تعلیم یافتہ اور کونسے شعبہ سے وابستہ ہے، پہلی بارمفصل رپورٹ سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): ملک کے سیاستدانوں میں سے کون کتنا امیر ہے اور کس نے کتنے اثاثے بنا رکھے ہیں یہ ذکر تو اکثر ہوتا ہے، لیکن کون سا ساستدان کتنا پڑھا لکھا ہے اور کس کا پیشہ کیا ہے، ووٹ ڈالنے سے قبل عوام کے لیے یہ جاننا بھی بہت ضروری ہے۔انتخابات 2018 کے لیے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے ...

مزید پڑھیں »
پی ٹی آئی بلوچستان

سپریم کورٹ پاکستان نے پی ٹی آئی بلوچستان کے اہم ترین رہنماء کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارنے سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر یارمحمد رند کیخلاف کیس کی سماعت کی اور دلائل سننے کے بعدان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی اور اس کے ساتھ ہی ان کی نااہلی کیخلاف درخواست بھی قبول کر لی ہے۔ یارمحمد رند کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »

این اے 136لاہور میں ن لیگ کو بڑادھچکا، سابق لیگی ایم پی اے کا پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور کے حلقہ این اے 136 میں مسلم لیگ (ن)کو بڑا جھٹکا، (ن) لیگ کے سابق ایم پی اے چوہدری گلزار احمد گجر نے پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری گلزار، چوہدری سعد منظور گجر، ملک افتخار، راجہ سہیل سمیت دیگر مسلم لیگ (ن)کے رہنماؤں نے پی ٹی آئی ...

مزید پڑھیں »
آئی پی پیز

کیا مسلم لیگ ن واقعی الیکشن کا بائیکاٹ کرنے جارہی ہے، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء نے پیشنگوئی کردی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اسد عمرنے کہا ہے کہ نہ صرف میرے حلقے میں بلکہ پورے اسلام آباد میں لوگ پانی کو ترس رہے ہیں اقتدارمیں آکر سب سے پہلے پانی کے مسئلے پر کام کرینگے۔ دربارِ عالیہ موہڑہ شریف پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ انہیں لگتاہے کہ نوازشریف انتخابات سے ایک ہفتہ ...

مزید پڑھیں »
پیمرا

انوکھا لاڈلہ کھیلن کو مانگے چاند، پی ٹی آئی نے انتخابات سے پہلے ایک اور فرمائش کرڈالی ، اہم شخصیات کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چاروں صوبوں کے گورنرز خاص طورپر گورنر خیبر پختونخواہ کو تبدیل کیا جائے ان کا کہنا تھاکہ یہ انتخابات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں ماضی میں روایت رہی ہے کہ کسی اور صوبے کا گورنر تبدیل ہو نہ ہو کے پی کے ...

مزید پڑھیں »
شہباز شریف

ن لیگ نے الیکشن جیتا تو وزیراعظم کون بنے گا؟ شہباز شریف کے اعلان نے سب کو دنگ کردیا

لاہور (ویب‌ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر ان کی پارٹی نے الیکشن جیتا تو وہ خود ہی وزیراعظم کے امیدوار ہونگے. ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف فی الحال بیگم کلثوم نواز کی عیادت میں مصروف ہیں. شفاف الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ...

مزید پڑھیں »
نوازشریف

بیگم کلثوم نوازکی بیماری یا خفیہ طاقتوں سے مبینہ ڈیل کا شاخسانہ ، نوازشریف کے الیکشن تک وطن واپسی کے امکانات ختم

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے اور نیب کو کرپشن کیس میں مطلوب حسین نوازنے لندن میں میڈیا کو اپنی والدہ بیگم کلثوم نوازکی بیماری کے متعلق بریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کا انفیکشن ٹھیک ہوگیالیکن ان کی حالت ابھی بھی تشویشناک ہے کیونکہ ان کے پھیپھڑے بالکل کام نہیں کررہے اور ڈاکٹر ز بھرپورکوشش کررہے ہیں کی ...

مزید پڑھیں »
شاہدخاقان

شاہد خاقان عباسی اپنے آبائی حلقے این این 57سے الیکشن لڑسکیں کہ نہیں، سابق وزیراعظم نے قہقہہ لگاکر عدالتی فیصلے کو قبول کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): لاہورہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء شاہد خاقان عباسی کو اپنے آبائی حلقے این اے ستاون مری سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی ہے۔ عدالت نے ایپلٹ ٹریبونل کے فیصلے کو معطل کرکے الیکشن لڑنے کی اجازت دی ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے فیصلہ سننے کے بعد زوردارقہقہہ ...

مزید پڑھیں »
پیمرا

پی ٹی آئی کو بہت بڑاجھٹکا، پارٹی کے مرکزی ترجمان فوادچوہدری الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار

لاہور(ویب ڈیسک): ایپلٹ ٹریبونل نے ریٹرننگ آفیسر کے اعتراضات کو برقراررکھتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی ترجمان فوادچوہدری کے این اے ستاسٹھ سے کاغذات نامزدگی مستردکرتے ہوئے الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قراردیدیاہے۔ ان پر الزام تھاکہ انہوں نے اپنے کاغذات میں ٹیمپرنگ کی ہے۔ فوادچوہدری کے وکیل نے یقین دہانی کروائی تھی کہ کاغذات میں غلطی ہوگئی تھی ...

مزید پڑھیں »