Election

پی ٹی آئی اور پی پی پی کو بڑاجھٹکا، دونوں جماعتوں کے صوبائی صدورالیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو بلوچستان میں ایک ساتھ بہت بڑاسیاسی دھچکالگ گیا ہے ایپلٹ ٹریبونل نے دونوں جماعتوں کے صوبائی صدور کو الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قراردیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر محمد یار رند اور پی پی پی بلوچستان کے صدر علی محمد […]

ڈاکٹر طاہرالقادری کا عام انتخابات کے حوالے سے بڑا فیصلہ ، عوامی تحریک کے کارکنان میں مایوسی کی لہر

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نظام کو صاف کرنے کی جنگ لڑرہے ہیں ۔ موجودہ نظام کی موجودگی میں الیکشن لڑنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔ ایماندار اور اہل لوگوں کو آگے لانے کے لیے آرٹیکل باسٹھ اور […]

ڈاکٹر یاسمین راشد سے شکست کے خوف نے مریم نوازکو حلقہ تبدیل کرنے پر مجبورکردیا، اب کس حلقے سے لڑیں گیں، تصدیق ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): کافی عرصے سے افواہیں گردش کررہی تھیں کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اپنے آبائی حلقے این اے ایک سو پچیس سے پی ٹی آئی کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کیخلاف الیکشن لڑنے سے گریزاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے این اے ایک ستائیس سے مریم […]

ترکی میں مقررہ مدت سے سولہ ماہ قبل پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کل ہونگے، طیب اردگان کے دوبارہ منتخب ہونے کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک): ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات (کل ) 24جون اتوار کو ہونے جا رہے ہیں، جن کے ذریعے موجودہ ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی نیا مینڈیٹ لینا چاہتے ہیں۔ترکی میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ایک ساتھ 24 جون کو ہوں گے، یہ انتخابات 3 نومبر 2019 […]

کتنے لاکھ فوجی آئندہ انتخابات میں نگرانی کے فرائض سرانجام دینگے، وزارتِ داخلہ کا پاکستان آرمی کے حوالے سے اہم فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزارت دفاع نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر عام انتخابات کے لیے پاک فوج کے ساڑھے 3 لاکھ اہلکار دینے کی حامی بھرلی۔تفصیلات کے مطابق ملک میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں اور الیکشن میں سیکیورٹی کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے وزارت […]

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی کرسی بھی خطرات کی زدمیں ، تمام بڑی سیاسی جماعتیں عہدے سے ہٹانے کے لیے سرگرم ہوگئیں

لاہور(ڈیسک): چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز ، آئی جیز ، سینئر بیوروکریٹس کے بعد چاروں صوبوں کے گورنروں کو ان کے عہدوں سے ہٹائے جانے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ پاکستان تحریکِ انصاف، پی پی پی ، ق لیگ اور عوامی تحریک گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے یک […]

پی ٹی آئی کے بعد ن لیگ میں بھی ٹکٹوں کی تقسیم پرپھوٹ پڑگئی، مرکزی لیگی رہنماء کا لاہور سے آزادحیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور پنجاب حکومت کے سابق ترجمان زعیم قادری نے پارٹی کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر آزادحیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ زعیم قادری این اے ایک سوتینتیس سے الیکشن لڑیں گے۔ سابق صوبائی وزیربرائے مذہبی امورکے علاوہ دو مزید لیگی رہنماء بھی […]

چوہدری نثارنے بالآخر چپ کا روزہ توڑدیا، نوازشریف کو کھری کھری سنادیں، آزادالیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیرداخلہ اورشریف خاندان کے دیرینہ ساتھی چوہدری نثارعلی خان نے بالآخر چپ کا روزہ توڑدیا ہے اور کہا ہے کہ ایسا شخص جو عورت راج کا مخالف تھا لیکن اب اس نے اپنی بیٹی کو پارٹی پر مسلط کردیا ہے۔ میرے پاس ناقابلِ تردید ثبوت ہیں اگر سامنے لے آؤں تو نوازشریف […]

شکست کا خوف، لیگی اور پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت ایک دوسرے کیخلاف الیکشن لڑنے سے کترانے لگی

لاہور(ویب ڈیسک):پاکستان تحریکِ انصاف نے باقاعدہ ٹکٹوں کا اعلان کردیا ہے لیکن پاکستان مسلم لیگ ن اتوار سے ٹکٹوں کی تقسیم کا عمل شروع کریگی لیکن لیگی اور پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت ایک دوسرے کیخلاف الیکشن لڑنے سے کترانے لگی ہے لاہور میں دلچسپ صورتحال پیداہوچکی ہے پہلے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی […]

پارٹی ٹکٹس کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم، پی ٹی آئی میں بغاوت سرابھارنے لگی، اہم شخصیت نے عمران خان کیخلاف الیکشن لڑنے کااعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): دیرینہ اور نظریاتی کارکنوں کو نظرانداز کرکے نو وارد افرادکو پارٹی ٹکٹ دیے جانے کی وجہ سے پاکستان تحریکِ انصاف میں بغاوت سر ابھارنے لگی ہے مردان، کراچی ، لاہوراور پشاورمیں پی ٹی آئی کارکن سراپا احتجاج ہیں یہاں تک کہ عمران خان کے آبائی شہر میانوالی میں بھی بغاوت ہوگئی ہے۔ پی […]