Electricity

ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

دوشنبے: وزیرِاعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے۔ وزیرِاعظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے۔ عمران خان نے پاکستان اور تاجکستان کے مابین کاروباری شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کیلئے مشترکہ بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

گورنر سندھ نے کورونا ریلیف آرڈیننس کی منظوری دے دی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سندھ کورونا ریلیف آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ گورنر سندھ کی منظوری کے بعد سندھ کورونا وائرس ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔آرڈیننس کےتحت کورونا وائرس سے متاثرہ طبقات کو سماجی معاشی ریلیف مل سکے گا۔ اس سے قبل گورنر سندھ نے سندھ ایمرجنسی ریلیف […]

سحروافطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی مسلسل فراہمی جاری رکھنے کی ہدایات جاری کردیں۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق سیکریٹری پاور عرفان علی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے سی ای اوز شریک ہوئے […]

وفاقی کابینہ کی پاورسیکٹر انکوائری رپورٹ سامنے لانے کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ نے توانائی کے شعبے میں گھپلوں سے متعلق انکوائری رپورٹ سامنے لانے کی منظوری بھی دیدی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں تعمیراتی شعبے کو سیلز ٹیکس کی چھوٹ دینے کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں ریٹائرمنٹ کے بعد سرکاری رہائشگاہ سے متعلق پالیسی پر نظرثانی […]

سندھ حکومت کا کم یونٹ والے بجلی اور گیس بل معاف کرنے کا فیصلہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت سندھ نے کورونا وائرس ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کے تحت کم یونٹ والے بجلی اور گیس کے بل معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا ہے، محکمہ قانون سندھ آرڈیننس کا مسودہ گورنر کو منظوری کے لیے ارسال کرے گا۔ مسودہ […]

عوام ، بجلی اور گیس کے واجبات 3 ماہ میں ادا کرسکتے ہیں:مشیر خزانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ عوام ، بجلی اور گیس کے واجبات 3 ماہ میں ادا کرسکتے ہیں اور تاخیر کا نقصان حکومت برداشت کرے گی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران مشیر خزانہ نے کہا کہ کورونا سے متاثرہ افراد کی مدد کی جائے گی, اس کے […]

حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔ جون تک بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے وعدوں کی رپورٹ جاری کرتے […]

وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ ؟

لاہور(ویب ڈیسک): فیول ایڈجسٹمنٹ نے بجلی صارفین کی چیخیں نکال دیں۔ مہنگی بجلی پیدا کرکے ہر ماہ عوام کی جیب سے اربوں روپے نکال لیے جاتے ہیں، سینٹرل پاور پرچیزنگ ا یجنسی نے ایک بار پھر بجلی 1روپے 73پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔۔ عوام پر16 ارب روپے کا اضافہ بوجھ پڑے گا۔ […]

684 ارب کے واجبات، وزارت پانی وبجلی کیلئے سردرد بن گئے

لاہور (ویب ڈیسک) وزارت پانی وبجلی نے سرکاری و نیم سرکاری نادہندگان سے 684 ارب کے واجبات وصول کرنے ہیں، جو کہ وزارت کیلئے ایک بڑا امتحان ثابت ہورہا ہے. تفصیلات کے مطابق وزارت پانی و بجلی نے چاروں صوبائی حکومتوں سمیت دیگر سرکاری اداروں سے مجموعی طور ہر تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو ایک […]

عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی

لاہور(ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 16 پیسے کا اضافہ کر دیا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا […]