England

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیز میں کھیلے جانے کا امکان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیز میں کھیلنے پر غور کیا جارہا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں انگلش کرکٹ بورڈ رواں سال ہونے والے مقابلوں کو ممکن بنانے کے لیے حکمت عملی تیار کررہا ہے، کورونا وائرس سے بہت کم متاثر ہونے والے ویسٹ انڈیز […]

انگلینڈ نے پاکستان کو 42 رنزسے شکست دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 42 رنزسے شکست دیدی ہے. تفصیلات کے مطابق آئی سی سی وویمن ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کرنے کو ترجیح دی اور حریف ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ انگلینڈ کی طرف سے اننگز […]

ٹونی بلیئر چیئرمین انگلینڈ فٹبال پریمیئر لیگ کیلئے فیورٹ امیدوار

لاہور(ویب ڈیسک): برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر انگلینڈ فٹبال پریمیئر لیگ کے آئندہ چیئرمین کیلئے فیورٹ امیدوار بن گئے۔پریمیئر لیگ انتظامیہ کے آخری اجلاس میں سابق وزیر اعظم کے نام پر غور کیا گیا اور کلبوں کی اکثریت نے ان کی بھرپور حمایت کی۔ذرائع کا کہناہے کہ ٹونی بلیئر کو انگلینڈ فٹبال پریمیئر […]

انگلش فاسٹ باؤلر اسٹورٹ براڈ سابق معروف کرکٹرز رچرڈ ہیڈلی اور کپل دیو کا ریکارڈ توڑنے کے بالکل قریب پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میں رنگانا ہیراتھ، رچرڈ ہیڈلی اور کیپل دیو کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ انگلش فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ کے نشانے پر آگیا۔اسٹورٹ براڈ کو ایک ساتھ تینوں بولرز کا ریکارڈ توڑنے کیلیے 8 وکٹیں درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ بھارت کے خلاف جاری چوتھے ٹیسٹ میں یہ […]

دنیا کی بہترین ٹیموں کی کوچنگ کرنیوالے مایہ نازپاکستانی سپنر اپنے ملک میں پذیرائی نہ ملنے پر دل برداشتہ

لاہور(ویب ڈیسک): سابق اسپنر ثقلین مشتاق کو پی سی بی کی بے اعتنائی کا دکھ ستانے لگا۔انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز سمیت کئی ملکوں کے اسپنرز کی کوچنگ کرتے ہوئے کارکردگی میں نکھار لانے والے ثقلین مشتاق کو اپنے ہی ملک پاکستان میں کسی ذمہ داری کے قابل نہیں سمجھا گیا،حال ہی میں ایک ویب سائٹ […]

فخرزمان نے زمبابوے میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد انگلینڈ،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز پر نظریں جمالیں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی اوپنر فخر زمان نے آسٹریلیاا ور نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز پر نگاہیں جما لیں۔ گزشتہ روز انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ ریکارڈز بنانے کیلئے نہیں کھیلتے بلکہ ان کا مقصد گرین شرٹس کو کامیابی دلانا ہے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ دورہ زمبابوے کی پرفارمنس پر […]

سام کرن انگلینڈ کے سب سے کم عمر مین آف دی میچ قرار

لاہور(ویب ڈیسک): برمنگھم ٹیسٹ میں آل راؤنڈر سام کرن انگلینڈ کے کم عمر ترین مین آف دی میچ قرار پائے جن کی عمراس ٹیسٹ کے آغاز پر محض بیس سال اور ساٹھ دن تھی۔ وہ بھارت کیخلاف مرد میدان کا ایوارڈ حاصل کرنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بھی بن گئے کیونکہ اس سے […]

بھارت بمقابلہ انگلینڈ: کبوتروں نے انگلش کھلاڑی کیٹن جیننگز کو آؤٹ کروادیا، گراؤنڈ میں دلچسپ صورتحال

لاہور(ویب ڈیسک): ایجبسٹن ٹیسٹ میں پاکستانی امپائر علیم ڈار کبوتروں کو بھی اڑاتے نظر ا?ئے تاہم کھیل پر اثر انداز ہونے کی وجہ سے انھیں ایسا کرنا پڑا۔انگلش اوپنر کیٹن جیننگز نے اپنے آؤٹ ہونے کی وجہ کبوتر کو قرار دینے سے انکار کردیا، انھوں نے بھارت سے میچ کی پہلی صبح 42 رنز بنائے […]

کولمبیا بمقابلہ انگلینڈ پری کوارٹرفائنل فٹبال ورلڈکپ کی تاریخ کا 10واں بدترین میچ قرار

لاہور(ویب ڈیسک):فٹبال ورلڈکپ میں انگلینڈ اور کولمبیا کے درمیان کھیلے گئے پری کوارٹرفائنل کو فٹبال ورلڈکپ کی تاریخ کا 10واں بدترین میچ قراردے دیا گیاجس میں کولمبیا کے کھلاڑی نے برطانوی فٹبالرکے چہرے پر ٹکرماری دی تھی اور میچ کے دوران کھلاڑیوں میں کئی بار تلخی ہوئی۔اس حوالے سے معروف نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ […]

بھارت نےپہلے ٹی 20میچ میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): ھارت نے پہلے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ بھارت نے مقررہ ہدف 160 رنز 19ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔بھارت کی جانب سے کے ایل راہول نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 54 […]